02/02/2025
سالانہ عظیم الشان “ختمِ بُخاری شریف”
بمقام جامعہ عظیمیہ مظہرالاسلام پاکستان چوک خان پور
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Islamia Siraj ul uloom - Khanpur, Education, tehsil bazaar, Khanpur, Distt. Rahim Yar Khan, punjab.
02/02/2025
سالانہ عظیم الشان “ختمِ بُخاری شریف”
بمقام جامعہ عظیمیہ مظہرالاسلام پاکستان چوک خان پور
27/03/2024
اِصلاحِ اَحوال اور رُجوع اِلی ﷲ'' تزکیۂِ نَفس اور تَصفِیۂِ بَاطِن ،قَلب و رُوح کی بالیدگی اور تَعلق باللّہ کی پختگی کے لیے دس رُوزہ اِجتماعی اعتکاف۔ رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا : ’’جس شخص نے رمضان المبارک میں دس دن کا اعتکاف کیا، اس کا ثواب دو حج اور دو عمرہ کے برابر ہے۔‘‘(بيهقی، شعب الإيمان، باب الاعتکاف ج :3، ص: 425، رقم : 3966)
Promo | ALLAH ke Safeer| pir M***i Mazhar Mukhtar Durrani
| From 1st Rajab at 7:00 PM on ARY Qtv
19/11/2023
07/11/2023
عُرسِ مُبَارک
سِرَاجُ العَارِفِین، قُدوَةُ السَالِکین، حُجَّةُ الکَامِلین، سفیرعشق رسول، اُستاذُ العُلماءِ و الصُلَحاء حضرت مولانا حافظ سِراج اَحمَد چِشتِی دُرّانی غریب نواز قُدسَ سِرہُ العزیز
تمام مریدین ،معتقدین، متوسلین، محبین کو شرکت کی دعوت
25/10/2023
ان شاءاللہ آستانہ عالیہ سراجیہ قطبیہ قادریہ ماہنی شریف جھنگ
24/10/2023
خان کرے مرکز اہلسنت کی بہاریں سدا سلامت تا قیامت رہیں یہ ساری رونقیں حضرت شیخ القرآن دامت برکاتہم العالیہ اور نائب شیخ القرآن دامت برکاتہم العالیہ کی بدولت ہیں