Al Noor Girls college Rind Jada

Al Noor Girls college Rind Jada

Share

Education is my passion

09/05/2026

Al Noor girls college Rind Jada, kehror pacca
New Students ' reviews...🖍️📖🎓
Passions can never be defeated 📚🖍️📚

Photos from Al Noor Girls college Rind Jada 's post 02/05/2026

النور گرلز کالج رند جادہ کہروڑ پکا
میں پرندوں کے تحفظ پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا
جس میں تحصیل انچارج ریسکیو 1122 ندیم احمد صاحب
معروف دینی شخصیت قاری خورشید الحسن نعیمی صاحب
محترم فیاض خان صاحب پرنسپل (المصور سکول آف سائنسز)
اور دیگر سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

24/04/2026

النور گرلز کالج رند جادہ (تعلیمی معیار اور اعتماد میں سب سے آگے)03074435283

Photos from Al Noor Girls college Rind Jada 's post 12/01/2026

کنکورڈیا کالج کہروڑ پکا کے منیجنگ ڈائریکٹر
حافظ محمد سلیم صاحب کا 'النور گرلز کالج رند جادہ ' کا دورہ۔
مختصر دورانیے میں معیاری تعلیم کو یقینی بنانے، ملتان بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ادارے کی کاوشوں کو سراہا ۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپکی عزتوں میں اِضافہ فرمائے آمین ❣️

03/01/2026

النور گرلز کالج رند جادہ کی طرف سے
مہتاب امین کو Send _Up Examination میں ٹاپ کرنے پر
حوصلہ افزائی کیلئے لیپ ٹاپ گفٹ کیا گیا
"Passions can never be defeated 📚🖍️🔮"

29/12/2025
22/11/2025

تعلیمی شعبہ میں اعلیٰ ظرفی کی ایک اور مثال ۔۔۔
محترم سہیل قیصر صاحب (پرنسپل علی گڑھ) کی جانب سے
"النور گرلز کالج" کی طالبہ ساجدہ حنیف کو شاندار کارکردگی پر 25000 کیش پرائز
ایک یتیم طالبہ کی حوصلہ افزائی آپکی مہربان شخصیت کا ثبوت ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عزتوں میں اضافہ فرمائے آمین ۔

16/11/2025

کہروڑپکا کی معروف علمی شخصیات
محترم سہیل قیصر صاحب (پرنسپل علی گڑھ کالج)
محترم سر فیاض خان صاحب (پرنسپل المصور سکول)
نے النور گرلز کالج رند جادہ کے شاندار نتائج پر اعلیٰ ظرفی کامظاہرہ کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور پرنسپل (النور گرلز کالج) احمد غازی خان کے گھر تشریف لائے اور مبارکباد پیش کی
آپکی تشریف آوری اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
❣️اللہ تعالیٰ آپ کی عزتوں میں اضافہ فرمائے آمین

Photos from Al Noor Girls college Rind Jada 's post 16/05/2025

"مل جائے جو تجھ کو دریا، تو سمندر تلاش کر"
" نور محل"اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور" کا معلوماتی دورہ

Want your school to be the top-listed School/college in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

P/O Rind Jada, Kehror Pakka, Lodhran
Punjab