Govt.Girls School Bait Rai Ali MZG

Govt.Girls School Bait Rai Ali MZG We empower People to think more , learn more and do more !!!!!! Enter to learn
Leave to serve

21/06/2026




     %
09/06/2026



%

07/06/2026

محترم والدین آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز سوموار سے سکول میں سمر کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔
سکول ٹائمنگ صبح 7 سے 10 ہے اس لیے بچوں کی حاضری سکول میں یقینی بنائیں ۔
نوٹ: یہ سمر کیمپ بلکل فری ہیں اور بچوں کو گھر کے ہلکے کپڑوں میں سکول بھیجیں، شکریہ
منجانب: پرنسپل گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول بیٹ رائے علی مظفرگڑھ

30/04/2026

Presentation
M. Zahid
Class 1
Class in charge
Teacher S. M.

10/04/2026
05/04/2026

محترم والدین آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 6 اپریل بروز سوموار سے سکول ٹائمنگ 8:00 سے 1:30 تک ہے
لہذا تمام والدین اپنے بچوں کی سکول میں حاضری یقینی بنائیں مکمل یونیفارم کے ساتھ،
نوٹ: نرسری تا ہشتم لڑکوں اور لڑکیوں کے داخلے جاری ہیں ،
ششم، ہفتم اور ہشتم میں لڑکوں اور لڑکیوں کی علیحدہ کلاسز رکھی جائیں گی، اس لیے آج ہی اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں

محترم والدین آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم اپریل بروز بدھ سکول اپنے معمول کے مطابق کھول دیے جائیں گے۔ تمام بچے پراپر یونی...
31/03/2026

محترم والدین آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم اپریل بروز بدھ سکول اپنے معمول کے مطابق کھول دیے جائیں گے۔ تمام بچے پراپر یونیفارم میں سکول تشریف لائیں گے۔ اور والدین اپنے بچوں کی مکمل طور پر حاضری یقینی بنائیں، شکریہ
منجانب جملہ سٹاف،و، پرنسپل چوھدری فاروق حیدر گجر

12/01/2026

تعلیم صرف کتابوں کا نام نہیں
یہ کردار بنانے کا عمل ہے
ایک پرنسپل, اساتذہ اور ادارے کا اصل فرض نظم و ضبط نہیں
بلکہ بچوں کو اچھا انسان بنانا ہے



*پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی**اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکند...
10/01/2026

*پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی*

*اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر*

*فیصلہ موسم کی شدت، طلباء کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر* #@

Address

Bait Rai Ali Muzaffargarh Punjab
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Girls School Bait Rai Ali MZG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category