29/09/2026
📢 اہم اطلاع برائے معزز والدین
نور اکیڈمی راولپنڈی
محترم والدین! السلام علیکم
نور اکیڈمی کی مختلف کلاسز میں محدود نشستیں ابھی خالی ہیں۔ جن لوگوں کا ایک بچہ پہلے سے نور اکیڈمی میں زیرِ تعلیم ہے، وہ اپنے دیگر بچوں کو بھی کسی بھی کلاس میں داخل کروا سکتے ہیں۔
🌟 یکم اکتوبر سے پہلے اپنے دوسرے بچوں کی نشست یقینی بنائیں۔
یاد رہے کہ داخلوں میں پہلی ترجیح ان بچوں کو دی جائے گی جن کے بہن بھائی پہلے ہی نور اکیڈمی میں زیرِ تعلیم ہیں۔
آپ کا اعتماد ہماری کامیابی، اور آپ کے بچوں کا روشن مستقبل ہماری ذمہ داری ہے۔
منجانب:
سر چن زیب خان آفاق
چیف ایگزیکٹو، نور اکیڈمی راولپنڈی