13/09/2025
*ومن لم يذق مرّ التعلمِ ساعةً*
*تجرّع ذُلّ الجهلِ طولَ حياته*
*"جو شخص علم حاصل کرنے کی سختی ایک گھڑی بھی برداشت نہ کرے،📚*
*وہ ساری زندگی جہالت کی ذلت کا کڑوا گھونٹ پیتا رہے گا۔"*
*(اقوالِ امام الشافعي رحمہ اللّٰہ)*
07/09/2025
فتویٰ امام اعظم ابوحنیفہ رح 🥰 اگر کوئی شخص کسی سے کہے کہ میں نبی ہو اور وہ دلیل مانگے تو دلیل مانگنے والا کافر ہوجاۓ گا 🫶🥰ختم نبوت 🙌❣️👏💖🌟
دلائل کی دنیا کا بے تاج بادشاہ جانم مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
03/09/2025
اللهم صل على سيدنا محمد منتهى وغاية الغايات ، وصل على سيدنا محمد أمل أهل السلوك والطاعات ، وصل على سيدنا محمد كامل الذات والصفات وسلم عليه وعلى آله أصحاب الشرف السادات ،،
اللهم صل على سيدنا محمد الذي ملأ القلب بعطائه إيمانا وزاد ، وصل على سيدنا محمـد الذي بحبه يَشفى القلب والفؤاد ، وصل على سيدنا محمد الذي بخلقه علا فوق الكل وساد وسلم عليه وعلى آله بعدد البلاد والعباد ،،
اللهم صل على سيدنا محمد واجعلني بالصلاة عليه أهيم مع نفسي ، وصل على سيدنا محمد واجعل الصلاة عليه كل شغلي وأنسي ، وصل على سيدنا محمد ووفقني للصلاة عليه كلما أصبح وأمسي ،،
02/09/2025
*وُلِدَ فِي مَكَّةَ فَأَصْبَحَتْ مُكَرَّمَةً،*
وہ مکہ میں پیدا ہوئے، تو مکہ معظم اور باعزت بن گیا۔
*وَعَاشَ فِي المَدِينَةِ فَأَصْبَحَتْ مُنَوَّرَةً،*
اور مدینہ میں زندگی گزاری، تو مدینہ روشن و منور ہو گیا۔
*وَدَخَلَ قُلُوبَنَا فَأَصْبَحَتْ مُطَهَّرَةً.*
اور جب وہ ہمارے دلوں میں اُترے، تو دل پاکیزہ ہو گئے۔
صلی اللہ علیہ وسلم 🤍🤍🤍
31/08/2025
جامعہ اشرفیہ لاہور کا تعلیمی بلاک بارش کی بوندوں سے نم ہو رہا ہے، بادلوں کی گہرائی اور آسمان کا اندھیرا اس دلکش منظر کو اور بھی حسین بنا دیتا ہے۔ یہ وقت علم کے نور سے روشن ہونے کا ہے، جیسے ہر بوند زمین کو زندگی دیتی ہے، ویسے ہی یہاں کا ماحول علم اور حکمت سے جلا بخش رہا ہے۔ جہاں یہ بلاک کھڑا ہے، وہاں ہر قطرہ بارش گویا طلبہ کے دلوں میں علم کا جذبہ بڑھاتا ہے۔
09/07/2025
ہمارے استادِ محترم، شیخ الحدیث مولانا فیاض الدین چترالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ، جامعہ اشرفیہ کے روشن چراغ جن سے ہمیں براہِ راست پڑھنے کا موقع ملا جو اتنی گرمی اور لائٹ کے نا ہوتے ہوئے بغیر پنکھے کے طلباء کو محنت سے پڑھاتے ہوئے
جن کے چہرے پر علم، تقویٰ اور اخلاص کی روشنی جھلک رہی ہے۔
آج یہ منظر دیکھ کر وہ پرانا وقت یاد آیا جب سہولیات میسر نہ تھیں اور اساتذہ طلباء کو اتنی مشقت سے بغیر پنکھے کے پڑھایا کرتے تھے۔
اللہ تعالیٰ استاد محترم کا سایہ ہم پر تادیر سلامت رکھے ۔آمین
09/07/2025
یہ ہیں ہمارے استادِ محترم، شیخ الحدیث مولانا یوسف خان دامت برکاتہم العالیہ، جو حضرت سلمان فارسیؓ کے اسلام لانے کا ایمان افروز واقعہ سنا رہے ہیں۔
ایسا لگ رہا ہے جیسے الفاظ نہیں، دل بول رہا ہو...
جن کے چہرے پر علم، تقویٰ اور اخلاص کی روشنی جھلک رہی ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کے فیض کو ہم تک پہنچاتا رہے۔ آمین۔
08/07/2025
یہ تصاویر جامعہ اشرفیہ مبارکہ کی خوبصورتی، سادگی اور روحانیت کو ظاہر کر رہی ہیں
یہ صرف عمارت نہیں… یہ علم، عمل، ادب اور روحانیت کا مرکز ہے۔
یہاں دلوں کو سکون ملتا ہے، زبانوں کو ذکر، اور ذہنوں کو شعور۔
یہ ہمارا جامعہ ہے… جہاں انسان صرف پڑھتا نہیں، سنورتا ہے
یہ وہ مسجد کا ہال ہے جہاں عکسِ حضرت کاشمیری الشیخ یوسف خان حفظہ اللہ کے دروس کی چاشنی ملتی ہے ، یہی وہ جگہ ہے کہاں حضرت سندھی کے افکار کی جھلک بکھیرتے مولانا فیاض الدین چترالی نظر آتے ہیں، یہی وہ مسجد ہے جہاں انتہائی نفاست سے الفاظ کو تول تول کر بولنے والے الشیخ مولانا نواز صاحب کی حسین آواز سماعتوں کو راحت بخشتی ہے...
میرے دورہ حدیث کا ہر استاذ اپنی مثال آپ ہے لیکن کچھ اساتذہ استاذُالقلوب ہوتے ہیں لھذا کچھ کا تذکرہ کردیا باقی کا ان شاءاللہ جلد۔۔۔
شریک دورہ حدیث
جامعہ اشرفیہ لاھور
#مفخری
الجامعہ الاشرفیہ المبارکہ
05/07/2025
🕌 Online Quran & islamic Academy
Learn the Quran with Tajweed from the comfort of your home
📖 Our Courses:
✅ Nazra Quran (with Tajweed)
✅ Hifz-ul-Quran (Memorization)
✅ Basic Islamic Teachings
✅ Daily Duas & Salah
✅ 1-on-1 Classes (Kids & Adults)
💡 Why Choose Us?
✔ Qualified Male & Female Teacher,s
✔ Flexible Class Timings
✔ Affordable Monthly Fee
✔ First Trial Class FREE
✔ Progress Reports for Parents
📱 Contact Now to Enroll
📞 WhatsApp: +923004902520
🌍 Online Classes via Zoom / WhatsApp
🕋 Worldwide Students Welcome (Pakistan, UK, USA, etc.)