28/03/2021
اطلاع عام
ھم بہت افسوس سے تمام دوست احباب, عقیدت مند صاحبان اور مریدین کو مطلع کرتے ہیں شیخو شریف کی علمی ادبی اور روحانی شخصیت
سید نوید حسن گیلانی
اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے
ان للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور درجات میں بلندی عطا
کرے۔ پسماندگان کو صبرجمیل عطافرمائے ۔ آمین