04/01/2026
🔴 فری ویبینار | آن لائن پڑھائیں، آن لائن کمائیں
کیا آپ 2026 میں گھر بیٹھے آن لائن کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آن لائن ٹیچنگ کیسے شروع کی جاتی ہے اور اس سے مستقل آمدن کیسے حاصل کی جاتی ہے؟
تو یہ فری ویبینار صرف آپ کے لیے ہے ✅
اس فری لائیو ویبینار میں آپ سیکھیں گے:
✔️ آن لائن ٹیچنگ شروع کرنے کا مکمل طریقہ
✔️ گھر بیٹھے کمائی کرنے کا عملی روڈ میپ
✔️ وہ غلطیاں جو نئے لوگ کرتے ہیں (اور ان سے کیسے بچنا ہے)
✔️ 2026 کے مطابق اپڈیٹڈ اسٹریٹجی
🕗 وقت: رات 8 بجے تا 9 بجے
📅 تاریخ: 04 جنوری
⚠️ ویبینار میں شامل ہونے کے لیے فارم فل کرنا لازمی ہے
📌 بغیر رجسٹریشن کے لنک فراہم نہیں کیا جائے گا
👉 ابھی فارم فل کریں اور اپنی سیٹ کنفرم کریں:
🔗 https://forms.gle/JF2YPTUyy1YkAZCo6
✨ اگر آپ واقعی سیکھنا چاہتے ہیں اور آن لائن فیلڈ میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو اس موقع کو ضائع نہ کریں۔