01/05/2026
یومِ مزدوراں (یکم مئی) کے موقع پر ہم ان تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی محنت، لگن اور دیانتداری سے اس ملک کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں۔
مزدور ہی ہر قوم کی اصل طاقت ہوتے ہیں، اور انہی کے پسینے سے خوشحالی کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ آئیے آج کے دن ہم عہد کریں کہ ہم محنت کش طبقے کا احترام کریں گے اور ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گے۔
منجانب:
ڈاکٹر محمد عمر مرزا
سینئر ہیڈ ماسٹر
گورنمنٹ ہائی سکول سونڈھا
03/04/2026
آئیے مل کر تعلیم کا زیور ہر بچے کو پہنائیں۔ اسے زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے۔
03/04/2026
1 اپریل کو گورنمنٹ ہائ سکول سونڈھا میں نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں سینئر ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول سونڈھا جناب ڈاکٹر محمد عمر مرزا صاحب نے نوجوان قیادت جناب راؤ شرافت صاحب، ایڈوکیٹ جناب راؤ عمران صاحب، دیگر معزز مہمانان گرامی واساتذہ کے ہمراہ پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کیے اور طلباء کی حوصلہ افزائی کی۔ پوزیشن ہولڈر طلباء کی تصاویر پورا سال اعزاز کے طور پر سکول میں لگائ جائیں گی۔
15/02/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
اشفاق صاحب ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول سونڈھا بہاولنگر کا انتقال ہو گیا ہے
10/02/2026
physics home work by 10th class
سرکاری سکول معیاری سکول ❤
29/01/2026
Drawing Activities at GHS SONDHA ❤
سرکاری سکول معیاری سکول❤
29/01/2026
Well done 6th class, GHS SOONDHA.
سرکاری سکول معیاری سکول❤