Education Guide Pakistan

Education Guide Pakistan

Share

For Information Seekers - issues pertaining to Education Sector of Pakistan i.e. recognized institute

17/02/2026

پنجاب بھر کے تمام سکولوں کے لیے رمضان المبارک کے نئے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری۔ 🌙📚
تعلیمی سرگرمیاں اب نئے شیڈول کے مطابق ہوں گی۔ اپنی کلاسز کا وقت نوٹ کر لیں!

Photos from Education Guide Pakistan's post 07/02/2026

Admission & Fee Schedule for HSSC 1st Annual 2026 of Board of Intermediate & Secondary Education Rawalpindi

Photos from Education Guide Pakistan's post 07/02/2026

گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں منعقد ہونے والے 2 روزہ کتاب میلہ و پنجابی ثقافت کی تصویری جھلکیاں
۔

31/01/2026

فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پیرا فورس کے الاؤنس کی منظوری کے لیے سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو خط لکھ دیا ہے جس میں
بیسک سکیل 07 سے لے کر سکیل 20 تک کے افسران و ملازمین کے لیے 20,000 سے 1,50,000 روپے تک کے ماہانہ "اسپیشل الاؤنس" سکیل وائز ایڈوائزری جاری کر دی۔

30/01/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق ضلع لیہ کی انتظامیہ کا ایک بہترین پیغام۔ "دھی پڑھے گی، نسل ترے گی۔ بیٹیوں کی تعلیم ہی ایک روشن اور باشعور مستقبل کی ضمانت ہے۔"

Photos from Education Guide Pakistan's post 28/01/2026
17/01/2026

🚨 بریکنگ نیوز: وزیرِ تعلیم پنجاب کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا!
​تفصیلات کے مطابق ​سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن وائرل ہے جس پر 17 جنوری 2026 کی تاریخ درج ہے۔
​اس جعلی نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رانا سکندر حیات کو عہدے سے ہٹا کر حنا پرویز بٹ کو نیا وزیرِ تعلیم (اسکول اور ہائر ایجوکیشن) مقرر کر دیا گیا ہے۔
​عوام سے گزارش:
ایسی کسی بھی غیر تصدیق شدہ خبر یا نوٹیفکیشن پر کان نہ دھریں اور اسے شیئر کرنے سے گریز کریں۔ سرکاری اعلانات صرف حکومتِ پنجاب کے تصدیق شدہ ذرائع سے ہی جاری کیے جاتے ہیں۔

12/01/2026

بزنس دراصل صرف پیسہ کمانے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ذمہ داری ہے، ایک مشن ہے۔ جو بزنس صرف منافع کو مقصد بنا لیتے ہیں وہ وقتی طور پر تو کامیاب نظر آتے ہیں مگر لانگ ٹرم ترقی نہیں کرپاتے۔۔وہ اپنی بنیاد کھو دیتے ہیں۔ اصل کامیابی اس بزنس کی ہوتی ہے جو اپنی کمیونٹی اور سوسائٹی کو ویلیو دیتا ہے۔۔۔۔اور ویلیو کیسے دیں گے؟

جب آپ کا بزنس کسٹمرز کی اصل ضرورت پوری کرتا ہے، ان کی زندگی آسان بناتا ہے، انہیں اعتماد دیتا ہے اور ان کے مسائل حل کرتا ہے۔۔اور قیمت کے بدلے میں زیادہ فائدہ دیتا ہے۔۔تو وہ سوسائٹی آپ کو عزت، اعتماد، اور منافع کی صورت میں واپس دیتی ہے۔۔۔
سوسائٹی کی خدمت کا مطلب صرف خیرات یا ڈونیشن دینا نہیں ہے۔۔ بزنس کو صرف Buy & Sell کے لین دین کی بجائے Serve & Earn کا نظریہ اپنانا چاہیے۔۔۔

یاد رکھیں، بزنس اصل میں ریٹرن آن سروس (Return on Service) ہے۔ جتنا زیادہ آپ اپنی کمیونٹی کو ویلیو دیں گے، اتنا ہی زیادہ وہ آپ کو واپس کرے گی۔۔۔۔اور یہی سب سے بڑا گروتھ ہیک ہے۔

Follow

04/01/2026

کیا آپ فیصل آباد میں گورنمنٹ جاب تلاش کر رہے ہیں؟ 💼
​عظمیٰ بخاری کی جانب سے لائلپور میوزیم فیصل آباد کے لیے جابز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اپنے شہر کے تاریخی میوزیم کا حصہ بننے کا سنہری موقع! 🏛️
​کون کون اپلائی کرنا چاہتا ہے؟ کمنٹ سیکشن میں بتائیں تاکہ ہم آپ کو مکمل تفصیلات بھیج سکیں۔ 👇

​ ​

04/01/2026

فیصل آباد والو، تیار ہو جاؤ! لائلپور میوزیم میں ملازمتوں کا شاندار موقع۔ 📢
​وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لائلپور میوزیم فیصل آباد کے لیے نئی جابز کا اعلان کر دیا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر میں کام کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں! 🏛️✨
​تفصیلات اور اپلائی کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے کمنٹ کریں یا بائیو میں لنک چیک کریں۔
​ Lyallpur CM Punjab MaryamNawazSharif

28/12/2025

پاکستان کی پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک اور ممتاز ماہرِ معاشیات ڈاکٹر شمشاد اختر کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ان کی وفات حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث ہوئی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر اس وقت پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی چیئرپرسن کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ ڈاکٹر شمشاد اختر کا شمار ملک کی ممتاز ماہرینِ معاشیات میں ہوتا تھا۔ انہوں نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت مختلف قومی اور بین الاقوامی اداروں میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔
​ , IslamabadPakistan, ShahbazSharif GeneralAsimMunir, Cm Punjab MaryamNawazSharif, First woman

Want your school to be the top-listed School/college in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Punjab
Punjab