Uswa e Husna

Uswa e Husna

Share

Uswa-e-Husna offers islamic education. contact to enroll now!

28/04/2026

🕋 حج، عمرہ اور قربانی کے احکام و مسائل - آن لائن شارٹ کورس | اسوہ حسنہ انسٹیٹیوٹ

​پوسٹ کا متن (Caption):

کیا آپ حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں؟ یا قربانی کے شرعی مسائل سے آگاہی چاہتے ہیں؟

اسوہ حسنہ انسٹیٹیوٹ آن لائن اکیڈمی آپ کے لیے لایا ہے ایک خصوصی شارٹ کورس جس میں مستند مفتیانِ کرام کی زیرِ سرپرستی حج و عمرہ اور قربانی کے تمام اہم مسائل کو آسان فہم انداز میں سمجھایا جائے گا۔

​اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے؟

🔹 تاریخِ کعبہ: حضرت ابراہیم (علیہ السلام) سے لے کر دورِ حاضر تک کی تعمیر کی تاریخ۔

🔹 حج و عمرہ: حج و عمرہ کے بنیادی مسائل اور ادائیگی کا صحیح طریقہ۔

🔹 قربانی کے احکام: قربانی کا نصاب، قربانی کے مسائل اور گوشت کی تقسیم کے شرعی قوانین۔

​🗓 کورس کی تفصیلات:

​دورانیہ: 16 ذی القعدہ تا 4 ذی الحجہ

​وقت: رات 8:30 بجے

​🌐 آن لائن رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں: uswaehusna.com

📱 مزید معلومات و رابطہ: +92 300 09 26 313

17/03/2026

📢 خواتین کے لیے گھر بیٹھے آن لائن دینی تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع! 🌟

​یہ کورسز وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب کے عین مطابق ترتیب دیے گئے ہیں تاکہ آپ گھر کی چار دیواری میں رہتے ہوئے بھی معیاری اسلامی تعلیم حاصل کر سکیں۔
​📚 ہمارے نمایاں کورسز:
​✅ 6 سالہ درس نظامی کورس (مساوی ایم اے اسلامیات و ایم اے عربی)
​✅ 1 سالہ ترجمہ تفسیر کورس (لیول 1، لیول 2، لیول 3)
​✅ 1 سالہ ڈپلومہ شارٹ کورسز
​✅ حفظ قرآن کریم (مکمل یا منتخب) اور ناظرہ قرآن کریم
​✅ احادیث مبارکہ، مسنون دعائیں اور روزمرہ کے بنیادی مسائل
​✨ کورس کی خصوصیات:
​🧕 صرف خواتین کے لیے (مفتیانِ کرام و مشائخ عظام کی زیرِ نگرانی)
​📱 کلاسز کا طریقہ: باآسانی بذریعہ واٹس ایپ (WhatsApp)
​🗓️ ایام: پیر تا جمعہ
​⏰ اوقات: شام 6:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک
​⏳ داخلہ جاری ہے! (سیشن 27-2026 | 1447-48ھ)
اپنے قیمتی وقت کو دین سیکھنے میں صرف کریں۔ آج ہی رابطہ کریں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔
​📞 رابطے کی تفصیلات:
​واٹس ایپ / کال: 313 26 09 300 92+
​ویب سائٹ: uswaehusna.com
​📌 اس پیغام کو اپنی دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ وہ بھی اس کارِ خیر میں شامل ہو سکیں۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں!

19/01/2026

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2026 ۔ 17 جنوری سے شروع ہونے والے امتحانات میں ساڑھے 6 لاکھ سے زائد طلباء شریک ہوں گے۔ دینی علوم کی تکمیل پر 45 ہزار علماء کو دستارِ فضیلت سے نوازا جائے گا۔

21/12/2025

مفتی شمائل ندوی کا جاوید اختر کو منہ توڑ جواب | خدا کا وجود
​کیا خدا موجود ہے؟ مفتی شمائل ندوی بمقابلہ جاوید اختر (ملحد)
​جاوید اختر کے اعتراضات اور مفتی شمائل ندوی کے دلائل | ایک زبردست بحث
​الحاد کا رد: مفتی شمائل ندوی نے جاوید اختر کو لاجواب کر دیا

بھئی یہاں تو شیخ نے ملحدوں کے باپ کی ایسی مٹی پلید کر
دی کہ اب پوری زندگی بڈھا ملحد شیخ شمائل کے نام کا سن کر تھر تھر کانپے گا
اس کلپ کو سن کر سواد لیجیے وللہ دل ٹھنڈا ٹھار ہو جائے گا
آج کے ڈیپیٹ میں مفتی صاحب جب بولتے ، تو کمال بولتے ۔ جاوید اختر بار بار ادھر اُدھر گمانے کی کوشش کرتے رہے مگر مفتی صاحب کا فوکس ذاتِ باری تعالیٰ کے وجودِ مسعود پر مرکوز رہا۔
مفتی صاحب جب بولتے ، تو کمال بولتے ۔
ان کے دلائل نہ صرف عقلی تھے بلکہ نقلی بھی ، اور الزامی انداز نے مخالف کو سنبھلنے نہ دیا۔ انگلش کے جچے تلے الفاظ و جملوں نے اس مباحثے کو اور بھی جاذبِ نظر بنا دیا۔
میں مسلسل نعرہ زن تھا:
اللہ اکبر ، اللہ اکبر
سامعین میں حضرت مرشد ڈاکٹر مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب بھی رونقِ مجلس تھے۔
دوستوں ! آج الحمدللہ میں نے اپنی آنکھوں سے «الإسلام يَعْلُو ولا يُعْلَى» (اسلام غالب رہتا ہے، مغلوب نہیں ہوتا)۔ کا منظر حسیں دیکھا ۔
ایک گزارش ۔
اب میں نہایت ادب سے اپنے اکابرین وفاق اور مہتممین مدارس سے التجا کرتا ہوں کہ فتنۂ الحاد کی سرکوبی کے لیے کتابِ شرح العقائد کو آج کے چیلنجز کے مطابق پڑھانے و سمجھانے کی مساعی جمیلہ فرمائیے ، ملحد و متششک دوستوں سے ڈیپیٹ کرنے کا طریقہ کار بحسن و خوبی سے سمجھائیے۔ اور آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنی نونہال نسل کو عقلی و نقلی دلائل سے آراستہ کرنے ساتھ ساتھ انگریزی زبان پر مکمل عبور بھی دلوائے ۔
شرح العقائد جیسی کتاب کو محض خانہ پری یا وفاق میں کامیاب ہونے واسطے پڑھانے کی ذمہ داری ہر گز نہیں اٹھانی چاہیے ، بلکہ امت کی امانت کو تمام تر عقلی و نقلی دلائل سے آراستہ کرانا اور پڑھانا،سمجھانا بلکہ پڑھانے اور سمجھانے کا حتی الوسع حق ادا کرنا ہم سب لازم ہے ۔
اہم پوائنٹ ۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ جزباتی نعروں اور فتووں سے ہٹ کر ہمیں اپنے گھر اور اڑوس پڑوس میں رہنے والے ملحد و متششک دوستوں کے ساتھ پیار و محبت کے سائے تلے گفت و شنید کرنی چاہیے ۔ ہم سب نے اخلاق و محبت کی فضا قائم رکھنی ہے ، ہدایت و نجات اور نتیجہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے سپرد ہے ۔
بس اس سلسلے میں اٹھنے کی دیر ہے ۔ دیکھیے ! کمر کس لینا ہمارا کام ہے ، محنت و فکر ہماری ذمہ داری ہے ، اخلاص و للہیت اور نرم اخلاق کو مقدم رکھنا ہمارا کام ہے ۔ ان سب عرض و گذارشات پر عمل پیرا ہونے کے بعد ان شاءاللہ آپ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی مدد و نصرت کو اپنے ہم رکاب پائیں گے ، کامیابیاں ہمارے قدم چومے گی ۔

05/12/2025

نورِ شریعت و سنت – شارٹ کورسز براۓ خواتین 🌸
کیا آپ اپنے ایمان، شخصیت اور گھر کے ماحول کو قرآن و سنت کی روشنی میں سنوارنا چاہتی ہیں؟
“نورِ شریعت و سنت کورسز” آپ کے لئے ہی ترتیب دیا گیا ایک بہترین تعلیمی پروگرام ہے۔
📌 زیرِ سرپرستی:
مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب دامت برکاتہم
📚 کورسز میں شامل مضامین:
01 — ایمان اور تزکیۂ نفس
✔ توحید
✔ رسالت
✔ قیامت
🗓 2 دسمبر تا 30 دسمبر
02 — سیرت اور سنّت
✔ سیرتِ نبوی ﷺ
✔ صحابہ کرام
✔ اہل بیت
🗓 5 جنوری تا 30 جنوری
03 — فقہی مسائل
✔ عبادات
✔ معاملات
✔ معاشرت
🗓 2 فروری تا 27 فروری
⏰ اوقات : شام 9:00 تا 9:45
📍 کلاس بذریعہ واٹس ایپ
🔗 رابطہ و رجسٹریشن
📱 WhatsApp: +92 300 09 26 313
🌐 ویب سائٹ: uswaehusna.com
📩 فالو کریں:
🏷 SEO Keywords (FB Algorithm Friendly)
اسلامی کورسز براۓ خواتین
تفسیر اور سیرت کورس
فقہ اور ایمان کلاس
آ_online Islamic classes
Islami course for women Pakistan
سیرت النبی ﷺ
قرآن و سنت کورس
📌 Best Hashtags (High Reach)


05/12/2025

اسوہ حسنہ انسٹیٹیوٹ میں خوش آمدید
📖 تجوید القرآن کورس براۓ خواتین و بچے
قرآنِ پاک کو درست مخارج، صحیح تجوید اور خوبصورت آواز میں پڑھنا چاہتے ہیں؟
اسوہ حسنہ انسٹیٹیوٹ آپ کے لیے لا رہا ہے بہترین آن لائن تجوید القرآن کورس!
✨ کورس کی خصوصیات:
🌼 حروف کے مخارج و صفات کی درست ادائیگی بذریعہ عملی مشق
🌼 مد، وقف اور تجوید کے تمام قواعد کی مکمل تربیت
🌼 حروف کی صفات کی پہچان اور پریکٹس
🌼 عربی لہجے میں تلاوت اور خوبصورت آواز بنانے کی عملی مشق
🌼 دلچسپ، آسان اور مؤثر آن لائن تدریسی طریقہ
🌼 نورانی قاعدہ کے ذریعے عملی مشق اور درست تلاوت کی مہارت
🖥 کلاس کی تفصیل:
📍 آن لائن کلاس: زوم (Zoom)
🗓 دن: پیر تا جمعہ
⏰ وقت: شام 6:15 تا 7:00
🕒 مدت: تین ماہ
🔗 رجسٹریشن لنک:
👉 https://uswaehusna.com/registration/
صرف خواتین اور بچے رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کریں اور فارم پُر کریں۔
#تجویدالقرآن

17/11/2025
26/09/2025

🌸✨ اسوہ حسنہ انسٹیٹیوٹ (آن لائن برائے خواتین) میں خوش آمدید ✨🌸

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا آپ چاہتی ہیں اپنی زندگی کو قرآن و سنت کی روشنی میں سنواریں؟
تو آئیے ہمارے ساتھ شامل ہوں ایک بابرکت سفر میں:

📖 تفسیر سورۃ النور اور مناقبِ صحابیات کورس

اس کورس میں آپ سیکھیں گی:
✅ پردہ اور حیا کے احکام
✅ بدکاری، تہمت اور جھوٹی گواہی کی سزائیں
✅ واقعہ افک اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی براءت
✅ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے فضائل و مناقب
✅ اسلامی معاشرتی آداب، اخلاق اور استیذان کے اصول
✅ مومنات کے لیے انعامات اور منافقین پر وعید

📅 مدت: 2 ماہ
🗓️ کلاسز کے ایام: پیر تا جمعہ
📲 ذریعہ تعلیم: واٹس ایپ
🚀 آغاز: بروز بدھ، 01 اکتوبر 2025

🔗 رجسٹریشن کے لیے ابھی کلک کریں اور فارم فل کریں:
👉 https://uswaehusna.com/registration/

(صرف خواتین کے لیے)

✨ "جزاکم اللہ خیرا کثیرا" ✨

#تفسیرالنور #کورس #پردہ #حیا

09/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اسوہ حسنہ انسٹیٹیوٹ( آن لائن برائے خواتین)میں خوش آمدید
🌸✨ تفسیر سورۃ النور اور مناقبِ صحابیات کورس ✨🌸
کیا آپ چاہتی ہیں اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزاریں تو؟
📖 آئیے! سورۃ النور کی ان مبارک آیات سے سیکھیں جن میں:
✅ پردے اور حیا کے احکام
✅ بدکاری، تہمت اور جھوٹی گواہی کی سزائیں
✅ واقعہ افک اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی براءت
✅ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل و مناقب
✅ معاشرتی آداب و اخلاق اور استیذان
✅ کفار و منافقین پر عذاب اور مومنات پر انعامات
مدت : 2 ماہ ۔
کلاسز کے ایام پیر تا جمعہ۔
کلاس بزریعہ واٹس ایپ ۔
آغاز بروز پیر 22 ستمبر 2025 ۔
https://uswaehusna.com/registration/
صرف خواتین رجسٹریشن کے لیے لنک پہ کلک کریں اور فارم فل کریں
"جزاکم اللہ خیرا کثیرا "
#تفسیرالنور #کورس


#پردہ #حیا
















20/08/2025

✨ اسوہ حسنہ انسٹی ٹیوٹ ✨

الحمدللہ! ہر عمر اور ہر سطح کی خواتین کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی کا سلسلہ جاری ہے۔ 🌸

📖 اب شروع ہو رہا ہے ایک نیا علمی سفر:
کورس: معارف الحدیث
🗓 آغاز: 25 اگست 2025

🔹 آن لائن کلاسز
🔹 مستند اساتذہ
🔹 آسان اور مفید تدریسی انداز

📌 اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی نشست ابھی محفوظ کریں!

📞 داخلے کے لیے فوراً رابطہ کریں۔
وٹس ایپ نمبر 03000926313

Want your school to be the top-listed School/college in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Sahiwal
Punjab
57000