Adil Mother and Child Care Clinic Rohillan Wali

Adil Mother and Child Care Clinic Rohillan Wali "Adil Children Clinic & Farmacy, Rohillan Wali: Your trusted healthcare hub! From quality meds to expert pediatric care, we're dedicated to your well-being.

Visit us for compassionate service."

09/06/2026

ڈاکٹر رانا محمد زبیر احمد ٫ ماہر امراض بچگان و نو زائیدگان

چلڈرن ہسپتال ملتان میں ہیٹ سٹروک کے بچوں کا علاج کرتے ہوئے ۔

ہیٹ اسٹروک گرمی کی وجہ سے ہونے والی ایک طبی ایمرجنسی ہے جس میں جسم کا درجہ حرارت بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے (عام طور پر 40°C یا اس سے زیادہ) اور جسم کا درجہ حرارت کنٹرول کرنے کا نظام متاثر ہو جاتا ہے۔
علامات
بہت زیادہ بخار یا جسم کا شدید گرم ہونا
چہرہ سرخ اور جلد گرم ہونا
سستی، غنودگی یا بے ہوشی
چکر آنا
الٹی یا متلی
سر درد
تیز دل کی دھڑکن
سانس تیز چلنا
دورے (Fits) پڑنا
الجھن یا غیر معمولی رویہ
فوری اقدامات
بچے کو فوراً ٹھنڈی جگہ یا سایہ میں منتقل کریں۔
اضافی کپڑے اتار دیں۔
ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کریں یا جسم پر پانی کا اسپرے کریں۔
پنکھا چلائیں یا ہوا دیں۔
اگر بچہ ہوش میں ہے تو ORS یا ٹھنڈا پانی تھوڑا تھوڑا پلائیں۔
اگر بچہ بے ہوش ہے، دورے پڑ رہے ہیں یا پانی نہیں پی سکتا تو منہ سے کچھ نہ دیں۔
فوراً قریبی ہسپتال یا ایمرجنسی میں لے جائیں۔
بچاؤ
دوپہر 11 بجے سے 4 بجے تک دھوپ میں جانے سے گریز کریں۔
بچوں کو بار بار پانی اور ORS دیں۔
ہلکے رنگ اور ڈھیلے کپڑے پہنائیں۔
بند گاڑی میں بچے کو کبھی اکیلا نہ چھوڑیں۔
یاد رکھیں: ہیٹ اسٹروک جان لیوا ہو سکتا ہے، اس لیے شدید بخار، بے ہوشی یا دوروں کی صورت میں فوری طبی امداد ضروری ہے۔

12/05/2026

دمہ کا علاج کھانسی والے شربت یا اینٹی بائیوٹکس نہیں ھیں ۔
انہیلر یا نیبو لائزیشن اس کا اصل علاج ھیں ۔
زیادہ تر بچوں میں دمہ ختم ھو جا تا ہے اگر بروقت علاج کیا جا ۓ

ڈاکٹر رانا محمد زبیر احمد
کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ
چلڈرن ہسپتال ملتان
بروز ہفتہ اتوار
عادل فارمیسی روہیلانوالی
بالمقابل نہری بنگلہ
03037553165

09/05/2026

ڈائریا میں زنک کے فوائد!!!

ڈاکٹر رانا محمد زبیر احمد
کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ

👩‍⚕️ ڈاکٹر صائمہ زبیر راؤ(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس)کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹماہر امراضِ نسواں، زچگی اور بانجھ پن * سینئر ...
06/05/2026

👩‍⚕️ ڈاکٹر صائمہ زبیر راؤ
(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس)
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
ماہر امراضِ نسواں، زچگی اور بانجھ پن
* سینئر رجسٹرار نشتر ہسپتال ملتان
* سابق رجسٹرار CMH ملتان

🗓️ بروز اتوار
🕐 وقت: 11 بجے سے شام 5 بجے تک
📍 مقام: عادل مدر اینڈ چائلڈ کیئر کلینک، بالمقابل نہری بنگلہ، روہیلانوالی۔
📞 اپوائنمنٹ کے لیے ابھی کال کریں:
0303-7553165
0302-5037681
Rana Zahid Iqbal Adil Mother and Child Care Clinic Rohillan Wali Adil M S Haideri Rana Rana Imran Muhammad Amir Sajjad

🏥 عادل مدر اینڈ چائلڈ کئیر کلینک اینڈ فارمیسی– مکمل اعتماد کے ساتھ صحت کا علاج!👨‍⚕️ ڈاکٹر رانا محمد زبیر احمد – ماہرِ ام...
05/05/2026

🏥 عادل مدر اینڈ چائلڈ کئیر کلینک اینڈ فارمیسی– مکمل اعتماد کے ساتھ صحت کا علاج!

👨‍⚕️ ڈاکٹر رانا محمد زبیر احمد – ماہرِ امراض، جدید تشخیص و مکمل علاج

ایم بی بی ایس (نشتر میڈیکل یونیو رسٹی ملتان)
ایف سی پی ایس (کا لج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان)
کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ و نیو نیٹالوجسٹ چلڈرن ھسپتال ملتان
📌 عادل چلڈرن کلینک بالمقابل کینال ریسٹ ھاؤس روہیلانوالی
🕘 اوقات کار: بروز ھفتہ شام 5 تا 7, بروز اتوار صبح 9 بجے سے شام 7 بجے
03337553165
۔

👩‍⚕️ ڈاکٹر صائمہ زبیر راؤ(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس)کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹماہر امراضِ نسواں، زچگی اور بانجھ پن * سینئر ...
02/05/2026

👩‍⚕️ ڈاکٹر صائمہ زبیر راؤ
(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس)
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
ماہر امراضِ نسواں، زچگی اور بانجھ پن
* سینئر رجسٹرار نشتر ہسپتال ملتان
* سابق رجسٹرار CMH ملتان

🗓️ بروز اتوار
🕐 وقت: 11 بجے سے شام 5 بجے تک
📍 مقام: عادل مدر اینڈ چائلڈ کیئر کلینک، بالمقابل نہری بنگلہ، روہیلانوالی۔
📞 اپوائنمنٹ کے لیے ابھی کال کریں:
0303-7553165
0302-5037681

👩‍⚕️ ڈاکٹر صائمہ زبیر راؤ(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس)کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹماہر امراضِ نسواں، زچگی اور بانجھ پن * سینئر ...
30/04/2026

Adil Mother and Child Care Clinic Rohillan Wali Adil M S Haideri Rana Rana Imran Muhammad Amir Sajjad

حمل کے دوران وزن کا بڑھنا ایک قدرتی اور ضروری عمل ہے جو ماں اور بچے کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔کتنا وزن بڑھنا چاہیے...
28/04/2026

حمل کے دوران وزن کا بڑھنا ایک قدرتی اور ضروری عمل ہے جو ماں اور بچے کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔

کتنا وزن بڑھنا چاہیے؟
• پہلا تین ماہ: 1-2 کلوگرام
• دوسرا تین ماہ: 4-5 کلوگرام
• تیسرا تین ماہ: 5-6 کلوگرام

👩‍⚕️ ڈاکٹر صائمہ زبیر راؤ
(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس)
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
ماہر امراضِ نسواں، زچگی اور بانجھ پن
* سینئر رجسٹرار نشتر ہسپتال ملتان
* سابق رجسٹرار CMH ملتان

🗓️ بروز اتوار
🕐 وقت: 10 بجے سے 2 بجے تک
📍 مقام: عادل مدر اینڈ چائلڈ کیئر کلینک، بالمقابل نہری بنگلہ، روہیلانوالی۔
📞 اپوائنمنٹ کے لیے ابھی کال کریں:
0303-7553165
0302-5037681
Adil Mother and Child Care Clinic Rohillan Wali Adil M S Haideri Rana

👨‍⚕️ ڈاکٹر رانا محمد زبیر احمد – ماہرِ امراض، جدید تشخیص و مکمل علاج ایم بی بی ایس (نشتر میڈیکل یونیو رسٹی ملتان)ایف سی ...
23/04/2026

👨‍⚕️ ڈاکٹر رانا محمد زبیر احمد – ماہرِ امراض، جدید تشخیص و مکمل علاج

ایم بی بی ایس (نشتر میڈیکل یونیو رسٹی ملتان)
ایف سی پی ایس (کا لج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان)
کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ و نیو نیٹالوجسٹ چلڈرن ھسپتال ملتان
📌 عادل چلڈرن کلینک بالمقابل کینال ریسٹ ھاؤس روہیلانوالی
🕘 اوقات کار: بروز ھفتہ شام 5 تا 7, بروز اتوار صبح 9 بجے سے شام 7 بجے
03337553165
۔

👩‍⚕️ ڈاکٹر صائمہ زبیر راؤ(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس)کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹماہر امراضِ نسواں، زچگی اور بانجھ پن * سینئر ...
21/04/2026

👩‍⚕️ ڈاکٹر صائمہ زبیر راؤ
(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس)
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
ماہر امراضِ نسواں، زچگی اور بانجھ پن
* سینئر رجسٹرار نشتر ہسپتال ملتان
* سابق رجسٹرار CMH ملتان
03037553165
Adil M S Adil Mother and Child Care Clinic Rohillan Wali Haideri Rana

Address

Punjab
34400

Telephone

+923037553165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Mother and Child Care Clinic Rohillan Wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Adil Mother and Child Care Clinic Rohillan Wali:

Shortcuts

Share