10/05/2026
🌸 ماں صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ محبت، دعا، قربانی اور سکون کا دوسرا نام ہے۔
دنیا کی ہر کامیابی کے پیچھے ایک ماں کی خاموش دعائیں شامل ہوتی ہیں۔
آج کی جانب سے تمام ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جو اپنی محبت سے نسلوں کی تربیت کرتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہر ماں کو سلامت رکھے اور اُن کے سائے کو ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ 🤍
Happy Mother’s Day 🌷
03/05/2026
اسلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ.🙏🏻
✨ اعلان داخلہ 2026✨
🏫 الثائر سکول لاہور
📢 داخلے جاری ہیں! 📢
کلاس اول تا جماعت دہم تک کے طلباء کے لیے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہے۔داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں اور اپنے بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
🌟 ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ بہترین ھاسٹل و معیاری کھانا
✅ معیاری اور جدید تدریسی طریقے
✅ تجربہ کار اور تربیت یافتہ اساتذہ
✅ محفوظ، پُرسکون اور بہترین تعلیمی ماحول
✅ جدید تعلیمی سہولیات اور ہم نصابی سرگرمیاں
✅قرآن پاک ترجمہ و اسلامی تربیت کی بھی تعلیم
✅ روزانہ نماز باجماعت کی سہولت
✅ جدید کمپیوٹر لیب
✅ مناسب اور قابلِ برداشت فیس
📞 رابطہ نمبر: پرنسپل
سید حسن رضانقوی: 03378048260
📱 سکول رابطہ نمبر 03191412937
⏰ آفس اوقات: صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے
📍 داخلے محدود نشستوں کے لیے ہیں، ابھی رابطہ کریں!
21/04/2026
آج ہم مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ان کے افکار اور شاعری آج بھی ہمیں خودی، اتحاد اور مقصد کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ آئیے عہد کریں کہ ہم ان کے پیغام پر عمل کرتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کریں گے۔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
18/04/2026
📢 اعلانِ داخلہ — الثائر اسکول لاہور 📢
نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے شروع ہو چکے ہیں!
اگر آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے خواہاں ہیں تو الثائر اسکول لاہور آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
✨ معیاری تعلیم
✨ تجربہ کار اساتذہ
✨ بہترین تعلیمی و اخلاقی ماحول
✨ ہم نصابی سرگرمیوں کے بھرپور مواقع
آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں اور کامیابی کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔
📍 محدود نشستیں دستیاب ہیں — جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں!
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
0337-8048260
03191412937
09/04/2026
“What is the right thing to do?”
True education is not about memorizing answers, it is about learning to think.
"Justice: What's the right thing to do?" is the most popular course by Michael Sandel at Harvard University.
This is a 4-week interactive program based on the Harvard Justice Course designed to cultivate young minds to:
1. Think critically and analyze daily life situations
2. Ask meaningful questions and explore moral dilemmas
3. Create decision making skill
4. Make informed decisions based on ethical reasoning
5. Engage in structured debates and discussions
6. Develop focus, attention, and reflective thinking
7. Foster a lifelong thirst for knowledge
Course Highlights:
• Real-life dilemmas & philosophical scenarios
• Group discussions & mini-debates
• Reflection exercises connecting philosophy to everyday choices
• Focus-building activities for improved attention
📍 Venue: Al Sair School – Central Hall
🗓 Starts: 15 April 2026
⏰ Time: 9:30 PM
Join a community of young thinkers shaping the future.
Sahab Ali
29/03/2026
بسمہ تعالیٰ
محترم والدین و سرپرستانِ گرامی!
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ الثائر اسکول علمی مرکز لاہور میں نئے تعلیمی سیشن کے داخلے باقاعدہ طور پر شروع ہو چکے ہیں۔ الحمدللہ، ادارہ ہٰذا کامیابی کے ساتھ اپنے پانچ سال مکمل کر چکا ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی شاندار تعلیمی نتائج کے ساتھ اپنی تعلیمی خدمات جاری رکھے ہوئے ہے۔
یہ ادارہ زیرِ سرپرستی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور ایک منفرد تعلیمی مرکز ہے، جہاں دینی اور عصری تعلیم کو بہترین انداز میں یکجا کیا گیا ہے تاکہ بچوں کی ہمہ جہت علمی، اخلاقی اور تربیتی نشوونما ممکن بنائی جا سکے۔
ادارے کی نمایاں خصوصیات:
• تجربہ کار اور باصلاحیت اساتذہ کرام
• شاندار تعلیمی نتائج اور معیاری نصاب
• معیاری ہاسٹل، بہترین کھانا اور آرام دہ رہائش
• وسیع و محفوظ پلے گراؤنڈ
• جدید کمپیوٹر لیب
• قرآنِ حکیم کی تعلیم بمع ترجمہ
• دینی و اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
• طلبہ کے لیے بنیادی طبی (میڈیکل) سہولیات کا انتظام
اگر آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل، معیاری تعلیم اور بہترین اخلاقی تربیت کے خواہاں ہیں تو الثائر اسکول علمی مرکز لاہور آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
داخلے کے خواہشمند والدین حضرات سے گزارش ہے کہ جلد از جلد رابطہ کریں:
📍 ایڈریس: چونگی امر سدھو، چندرائے روڈ، 7 نمبر گلی، درس والی پلی، بقیہ اللہ اسٹریٹ، لاہور
📞 رابطہ نمبر:
0337-8048260
0318-5121473
0319-1412937
پرنسپل: سید حسن رضا نقوی قمی
جلدی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
21/03/2026
عید مبارک
From Al Sair School Lahore Pakistan
#2026
20/03/2026
We extend our gratitude to Mr. Ali Hussain for his remarkable contribution to Al Sair School Lahore. His efforts, dedication, and commitment continue to strengthen our institution and inspire excellence.
Thank you for your continued support.
20/03/2026
We proudly acknowledge Mr. Sahab Ali at Al Sair School Lahore for his remarkable contribution in shaping and crafting young minds. His dedication to education is truly building the foundation of a stronger nation.
Thank you for inspiring future leaders.
20/03/2026
We sincerely appreciate Sir Tafazal Hussain for his outstanding services and dedication to Al Sair School Lahore. His commitment and hard work have greatly contributed to the success and growth of our institution.
Thank you for being a valuable part of our journey. 🌟