سمیسٹر سپرنگ دو ہزار چوبیس
اسلام علیکم فریش سٹوڈنٹس متوجہ ہوں
اگر آپ نے بی ایس یا بی ایڈ پروگرام میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں پہلی بار ایڈمیشن لیا ہے تو یہ تحریر آپ کےلیے ہے.
ایڈمیشن کنفرم ہونے کے بعد آپ نے ہر سمیسٹر میں درج ذیل کام کرنے ہیں اور نمبرز کی تقسیم بھی کچھ اس طرح ہوتی ہے.
1. آسانمنٹ تیار کرنا (20)
2. ورکشاپ اٹینڈ کرنا (10)
3. کوئیز حل کرنا (20)
4. فائنل امتحان دینا (50)
1. ایڈمیشن کنفرم ہونے کے بعد بی ایس اور بی. ایڈ کے سٹوڈنٹس نے سب سے پہلا کام آسانمنٹ تیار کرنا ہے.
ایک آسانمنٹ کے دس نمبرز ہونگے اور ایک سبجیکٹ کی دو آسانمنٹس ہوتی ہیں
آسانمنٹ ایم ایس ورڈ میں ٹائپ کرکے پی ڈی ایف فائل میں کنورٹ کر لینا ہے. آسانمنٹ کے سوالات یونیورسٹی ہر سٹوڈنٹ کو الگ سے نہیں بھیجتی بلکہ تمام کورس کوڈ کی آسانمنٹ کے سوالات اپنی ویبسائٹ پر اپلوڈ کر دیتی ہے
اگر آپ نے ابھی تک آسانمنٹ کے سوالات ڈونلوڈ نہیں کیے تو یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے آسانمنٹ کے سوالات ڈونلوڈ کر سکتے ہیں
آسانمنٹ اپلوڈ کرنے کا شیڈول
بی ایس کے سٹوڈنٹس نے تمام سبجیکٹ کی پہلی آسانمنٹ تیس اگست تک تیار کرکے ایل ایم ایس پورٹل پر اپلوڈ کرنی ہے جبکہ تمام سبجیکٹ کی دوسری آسانمنٹ آٹھ اکتوبر تک اپلوڈ کرنی ہوگی
دوسری طرف
بی ایڈ کے سٹوڈنٹس نے تمام سبجیکٹ کی پہلی آسانمنٹ پندرہ اگست تک جبکہ تمام سبجیکٹ کی دوسری آسانمنٹ دس اکتوبر تک ایل ایم ایس پورٹل پر اپلوڈ کرنی ہے.
2. ورکشاپ :
ورکشاپ کا باقاعدہ آغاز چوبیس جون سے ہوگا . آپ نے ورکشاپ کے حوالے سے کسی بھی صورت پریشان نہیں ہونا.
(یاد رہے کہ ہر ہفتے یونیورسٹی جن کورس کوڈ کا نیا ورکشاپ شیڈول جاری کرتی ہے اسے بیج کہتے ہیں)
ورکشاپ کے حوالے سے یونیورسٹی آپکو بھی باقاعدہ میسج کرتی ہے
ایل ایم ایس پورٹل کی آی ڈی اور پاسورڈ آپ میں سے اکثر سٹوڈنٹس کو مل چکا ہے اور جن سٹوڈنٹس کو نہیں ملا انہیں بیس جون تک مل جانا چاہئے
ایل ایم ایس پورٹل کا استعمال کرتے ہوئے آپ نے ورکشاپ اٹینڈ کرنی ہیں ،کوئیز کرنا ہے اور آسانمنٹ اپلوڈ کرنی ہیں.
نوٹ : اگر آپ کی ورکشاپ پہلے بیج میں ہے اور بیس جون تک ایل ایم ایس پورٹل کا پاسورڈ نہیں ملتا تو قریبی ریجینل آفس رابطہ کریں ورنہ ہیڈ آفس رابطہ کرکے ایل ایم ایس پورٹل کی آی ڈی اور پاسورڈ لازمی حاصل کر لینا بصورت دیگر اگر ورکشاپ کے ساتھ کوئیز بھی مس ہوگیا تو آپ سبجیکٹ میں فیل ہو جائے گے
ورکشاپ کے مختلف بیجز ہوتے ہیں
ایک اصول اس کےلیے سمجھ لیں
( آپ نے بس اتنا کرنا ہے کہ آپ کے پورٹل پر جن کورس کوڈ کا شیڈول شو ہو جائے انکی ورکشاپ اٹینڈ کرتے رہنا ہے مطلب فوکس ایل ایم ایس پورٹل پر کرنا ہے)
3. کوئیز
جیسا کہ اوپر بیان کر دیا ہے کہ ایک سبجیکٹ کی چھ دن کلاس ہوا کرے گی تو بلکل ویسے ہی ہر سبجیکٹ کا ایک کوئیز ہوگا
یہ کوئیز ہر سبجیکٹ کی ورکشاپ کے آخری دن آپ کے پورٹل پر شو ہو جائے گا اور باقاعدہ ٹائم مینشن ہوگا. عمومی طور پر آپ نے بارہ گھنٹے کے دوران اسے حل کرنا ہوتا ہے جبکہ حل کرنے کےلیے بیس منٹ درکار ہوتے ہیں
جب آپ کوئیز حل کرنا شروع کرتے ہیں تو ٹائم آپ کے پورٹل پر سٹارٹ ہو جاتا ہے، یہ کوئیز نہایت ہی آسان ہے،ہمارے پاس پہلے سے پی ڈی ایف فائلز موجود ہیں جس میں آپکو تمام کوئیز سوالات اور انکے درست جوابات مل جائے گے. مزید آپ گوگل، chatgpt، بک وغیرہ سے آسانی کے ساتھ حل کر سکیں گے.
4. فائنل امتحان
ظاہر ہے ایک سبجیکٹ کی ورکشاپ محض چھ دن ہونگی تو اس دوران آپ کا سلیبس کور نہیں ہوگا لہذا اپنی تیاری ساتھ ساتھ کرتے رہے
پندرہ اکتوبر دو ہزار چوبیس سے فائنل امتحانات شروع ہو جائے گے.
یونیورسٹی آپکو ہارڈ فارم میں بکس نہیں بھیجے گی ،ویبسائٹ سے سوفٹ فارم میں ڈونلوڈ کرنی ہونگی.
تحریر بقلم : غلام مرتضیٰ
AIOU Official
Aiou latest Updates, Information And Guidance
13/03/2024
Visit this link for the AIOU latest update
https://brainboxedinsights.com/category/aiou-updates/
17/01/2024
Salam... Admission for Spring 2024 has been started now... Anyone who want to get the all information and update about the spring 2024 and Autumn 2023 which is now going on, can join my WhatsApp group and can get help about their difficulties...
Thankyou... This is completely free..🙂
https://chat.whatsapp.com/L3echMMWCfdFh0NhlOEuZu
30/12/2023
*Allama Iqbal Open University*
میٹرک ایف اے بی اے، بی ایس، بی ایڈ، ایم اے ( تمام پروگرامز) کی اسائنمنٹس مناسب قیمت میں تیار کی جاتی ہیں۔
📂𝐌𝐒 𝐖𝐨𝐫𝐝 & 𝐏𝐝𝐟 & Handwritten and Pdf
All assignments will be available.
📢Unique
📢 Guaranteed
📢 Plagiarism free
🔴M.Com assignment
🔴B.A assignment
🔴BBA assignment
🔴b.ed assignment
🔴B.com assignment
🔴All courses assignments are available.
🔴 workshop attend facility available
🔴Quiz with 💯 marks surety .
What's app contact:
03046458695
03121743156
26/03/2024