Lots of love Jhang

Lots of love Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lots of love Jhang, Education Website, Jhang Sadar, punjab.

28/03/2026

10/11/2024
بار بار کی گئی زیادتی کو نظر انداز کرنا صِرف اِس لیے کہ تعلقات قائم رہیں درحقیقت اپنی ذات کے حق میں ذِلّت اور بے قدری کی...
08/11/2024

بار بار کی گئی زیادتی کو نظر انداز کرنا صِرف اِس لیے کہ تعلقات قائم رہیں درحقیقت اپنی ذات کے حق میں ذِلّت اور بے قدری کی انتہا ہے💯

مخلص شخص کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو🥰ورنہ منافق کی عاجزی آپکو برباد کر دے گی💯
07/11/2024

مخلص شخص کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو🥰
ورنہ منافق کی عاجزی آپکو برباد کر دے گی💯

اللہ اکبر
25/09/2024

اللہ اکبر

*_کبھی کبھی دعاؤں کاTaste change کیا کریں_**_روٹین کی دعائیں تو روز کرتے ہیں ہم۔۔۔_* 🫠*_کبھی اللّٰہ سے کہا کیجیئے!🥺_**می...
25/09/2024

*_کبھی کبھی دعاؤں کاTaste change کیا کریں_*
*_روٹین کی دعائیں تو روز کرتے ہیں ہم۔۔۔_* 🫠
*_کبھی اللّٰہ سے کہا کیجیئے!🥺_*

*میرے پیارے اللّٰہ جی مجھے*
* *_حضرت ابرہیم علیہ السلام جیسا بھروسہ_*
* *_حضرت اسماعیل علیہ_* *_السلام جیسی فرمابرداری_* 🥹🫠🫶🏻
* *_داؤد علیہ السلام جیسی گنگناہٹ_*
* *_ایوب علیہ السلام جیسا صبر_* ❤‍🩹🫠🫶🏻
* *_نوح علیہ السلام جیسی ثابت قدمی_*
* *_مریم علیہ السلام جیسی پاکیزگی_* 🥹☺️
* *_یوسف علیہ السلام جیسی حیا_*
* *_سلیمان علیہ السلام جیسی حکمت_* *_اور_*
* *_حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جیسا اخلاق عطا فرما_*
*_آمین ثم آمین یارب العالمین_* ❤️🥺🌸🫶🏻

*_الله حافظ_*
*_اللہ نگہبان_*
*_اپنا خیال رکھیے گا سب سسٹرز_*
*_ھمیشہ خوشں رھو_*

♥️😍🌎🫠🌸🫶🏻

🤲🏻🥺😇
25/09/2024

🤲🏻🥺😇

قربان اپنے رب کی محبت پر🫀
20/09/2024

قربان اپنے رب کی محبت پر🫀

رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے ہم پر جتنے احسانات ہیں اگر ہم ساری زندگی بھی ان پر درود پڑھتے رہیں تو بھی ان کا...
20/09/2024

رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے ہم پر جتنے احسانات ہیں اگر ہم ساری زندگی بھی ان پر درود پڑھتے رہیں تو بھی ان کا حق ادا نہیں کر سکتے۔💦

صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم!

Address

Jhang Sadar
Punjab

Telephone

+923143310662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lots of love Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Lots of love Jhang:

Shortcuts

Share