جگہ تبدیل ہوتی ہے اور
بہت کچھ تبدیل ہوتا ہے
ijaz.anwar abroad
افتح القلب للمقيم ووسع طريق للراحلين
Open heart for the resident,and widen the path for the departed
13/04/2026
One from Bangladesh 🇧🇩 and other one from Philippines 🇵🇭
friends
13/04/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے.ــ
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!
دعا ہے اس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ہے اس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعا ہے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
،دعا ہے اس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ہے اس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دور فرمائے..
آمین یارب العالمین.
#صبح #سلام
13/04/2026
اسلام آباد میں جاری سیزفائیر کانفرنس کی جتنی بھی ویڈیوز آ رہی ہیں ان میں سب سے زیادہ حیران کُن اور اچھی چیز جو لگ رہی ہے وہ یہ کہ سارے ڈپلومیٹس چاہے وہ تیس سال کا ہے یا ساٹھ کا اپنی گاڑی کا دروازہ خود کھول رہا ہے-نہ کوئی بھاگ بھاگ کر دروازے کھولنے اور سلیوٹ مارنے والا ان کے ساتھ پروٹوکول سٹاف ہے۔نہ ہی ان کے ڈرائیور نکل کر بھاگ رہے ہیں دروازہ کھولنے کے لیے-دوسری طرف ہمارا حال آپ کو پتہ ہی ہے
05/03/2026
اہم ترین اطلاع 🚨🚨🚨
پاکستان کو اس وقت بڑے پیمانے پر سائبر حملے کا سامنا ہے جس میں متعدد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور آن لائن سسٹمز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حکام خلاف ورزی کے دائرہ کار اور اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں
شہریوں کو سختی سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ مشکوک یا غیر ضروری لنکس پر کلک کرنے سے گریز کریں اور غیر تصدیق شدہ معلومات شیئر کرنے سے گریز کریں۔
جو لوگ وی پی این استعمال کر رہے ہیں وہ آج وی پی این کوئی بھی ہرگز استعمال نہ کریں۔۔۔
ورنہ آپ ہیکر کی جانب سے کسی بھی بڑے مسئلے کا شکار ہوسکتے ہیں۔
05/03/2026
اس کی تصویر یاد کر لیں اوکاڑہ دیپالپور کا کمینہ خبیث انسان
یہ بہت بڑا فراڈیا ہے
اللہ رسول
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے نام پاک سے قسمیں بھی کھاتا اور
پھر لوٹتا ہے لوگوں کو
کسی کو کینیڈا کے خواب دکھا کر ۔
کسی کو
مدرسے کیلئے چندہ کے نام پر لوٹتا ہے۔
کسی کو یتیم بچی کی شادی کیلئے۔
کسی کو تحریک لبیک کے نام پر فنڈ یا زکوۃ کے نام پر۔
بس کسی نا کسی طرح پیسے لوٹتا ہے ۔
کسی کا اس سے رابطہ ہو تو
اس کو کبھی بھی ایک ریال بھی نا دینا
ورنہ خود بھگتو گے۔
اپنے پیر کو بھی فراڈ لگا کے لوٹ کر آیا ہے یہ ۔
اس سے آگے اور کیا بتاوں
کسی کو بھی نہیں بخشتا ہے
بغیرت گندی نسل کا ۔
کسی کو اگر ثبوت چاہئے تو
مجھ سے رابطہ کرنا وہ بھی سب پاس ہے میرے ۔
#دیپالپور #اوکاڑہ
پاک نام اور ادبی کاغذات زمین پہ پھینکے
https://www.youtube.com/
Alwaha developing ki taraf
Gamzan.
https://www.youtube.com/
01/12/2025
اپنے ملک پاکستان کے بچوں کو ڈرانے اور سزائیں دینے کی بجائے
آگاہی دی جائے تاکہ وہ
بہتر بن سکیں اور
بہتر
مستقبل بنا سکیں
#حکومت
#قوم
#عوام
#شعور
#پاکستان #نوجوان
01/12/2025
اللہ پاک نے انسان کیلئے کیا کچھ نہیــــــــں بنایا
اے انسان تو بس اللہ پاک کا شکر ادا کر
الحمدللہ
#الحمدللہ
01/12/2025
نا امید کبھی بھی نہیــــــــں ہونا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Punjab