Shanooo

Shanooo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shanooo, Education Website, Nawan Jandanwala, punjab.

❣️🙌❤️
06/06/2025

❣️🙌❤️

🕋 ایامِ تکبیر تشریق – ایک عظیم سنت کا احیاء۹ ذوالحجہ کی فجر سے لے کر ۱۳ ذوالحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد بلند آواز س...
06/06/2025

🕋 ایامِ تکبیر تشریق – ایک عظیم سنت کا احیاء

۹ ذوالحجہ کی فجر سے لے کر ۱۳ ذوالحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد بلند آواز سے ایک مرتبہ تکبیر تشریق کہنا واجب ہے:

اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ

آئیے! ان مبارک دنوں میں اس عظیم سنت کو زندہ کریں اور اس کی اہمیت کو اجاگر کریں۔

#ذوالحجہ

🙌❣️
06/06/2025

🙌❣️

بچوں کو صدقے کی اہمیت سکھاتے وقت، قربانی دینے کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالیں اور یہ کس طرح ضرورت مندوں کی مدد کرتی ہے۔ چھوٹ...
05/06/2025

بچوں کو صدقے کی اہمیت سکھاتے وقت، قربانی دینے کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالیں اور یہ کس طرح ضرورت مندوں کی مدد کرتی ہے۔ چھوٹی عمر سے ہی عبادت کی تربیت دینا اللہ (سبحانہ وتعالی) سے محبت اور روحانیت کا ایک مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے۔

یہاں کچھ آسان اور مفید عبادات ہیں جنہیں آپ اپنے بچوں کے ساتھ عملی طور پر کر سکتے ہیں۔

آپ ان میں سے کون سی عبادت اپنے بچوں کے ساتھ کرتے ہیں؟

یومِ تکبیر – فخرِ پاکستان28 مئی وہ دن ہے جب پوری قوم نے ایک آواز ہو کر دنیا کو بتایا کہ ہم اپنے وطن کے دفاع کے لیے ہر قر...
28/05/2025

یومِ تکبیر – فخرِ پاکستان

28 مئی وہ دن ہے جب پوری قوم نے ایک آواز ہو کر دنیا کو بتایا کہ ہم اپنے وطن کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔

یہ دن ہمارے سائنسدانوں، افواج اور قوم کے اتحاد کی علامت ہے۔
💚 پاکستان ہمیشہ زندہ باد

💗❣️✨
18/05/2025

💗❣️✨

✨🙌
16/05/2025

✨🙌

🙌✨
15/05/2025

🙌✨

*وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ.🦋*اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں نازل ہوتی ہیں*`صلی اللّٰہ علیہ وآ...
19/12/2024

*وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ.🦋*

اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں نازل ہوتی ہیں

*`صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️`*

⚘زندگی⚘          ⚘زندگی بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے ..! اور  آسان کرنے کے لئے سمجھنا پڑتا ہے ..!       وقت آپ کا ہے، چاہو ...
18/12/2024

⚘زندگی⚘
⚘زندگی بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے ..! اور آسان کرنے کے لئے سمجھنا پڑتا ہے ..!
وقت آپ کا ہے، چاہو تو سونا بنا لو اور چاہو تو سونے میں گزار دو ..!
اگر کچھ الگ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو ..!
بھیڑ ہمت تو دیتی ہے پرشناخت چھین لیتی ہے ...!
منزل نہ ملے تب تک ہمت مت هارو اور نہ ہی ٹھہرو
.... کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی نہروں نے آج تک راستے میں كسي سے نہیں پوچھا ...
"سمندر کتنی دور ہے⚘ !!

Address

Nawan Jandanwala
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shanooo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share