Fiqhi Masail فقہی مسائل

Fiqhi Masail فقہی مسائل

Share

"اہل علم سے پوچھو اگر تم نہیں جانتے"

)القرآن(

مسائل شریعہ از فتاویٰ آیت اللہ خامنہ ای و آیت اللہ سیستانی دام ظلہ

26/05/2026

قربانی کے وقت کی دعائیں

جوائن کریں
facebook.com/MIZajf786
https://t.me/MIZ786

26/05/2026

💢موضوع : قربانی💢

🍁میسج نمبر 0⃣2⃣

*حلال گوشت حیوانات کے کچھ اجزاء حرام ہیں اور ان کی تعداد چودہ ہے*

1⃣ خون

2⃣ فضلہ(گوبر، مینگنی)

3⃣ عضو تناسل(نر جانور کا مقام پیشاپ )

4⃣شرمگاہ(مادہ جانور کا مقام پیشاپ )

5⃣ بچہ دانی

6⃣ غدود(اس سے مراد حیوان کے جسم میں موجود ہر گول گرہ یا گانٹھ )

7⃣ کپورے یا فوطے (نر جانور کی شرمگاہ )

8⃣ وہ چیز جو بھیجے میں ہوتی ہے اور چنے کے دانی کی شکل کی ہوتی ہے

9⃣ حرام مغز جو ریڑھ کی ہڈی میں ہوتا ہے

0⃣1⃣ آغا سیستانی کے مطابق بنابر احتیاط لازم اور آغا خوئی رح و خمینی رح و خامنہ ای کے نزدیک احتیاط نہیں فتوا ہے
وہ رگیں جو ریڑھ کی ہڈی کے دونوں طرف ہوتی ہیں

1⃣1⃣ پتہ

2⃣1⃣ تلی

3⃣1⃣ مثانہ

4⃣1⃣ آنکھ کا ڈھیلا

👈 صرف امام خمینی رح کے فتوے میں وہ چیز جو سموں کے درمیان ہوتی ہے

ترتیب ✍ سید مبشر نقوی

🌸آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظله

🌺آیة الله العظمی رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ

http://bit.ly/Blogspot_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/YouTube_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/Facebook_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/Telegram_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/instagram_Shiafiqhimasail

واٹس ایپ گروپ کیلئے اس لنک پر نام لکھ کر میسج کریں
https://wa.me/+923184109288?text=Fiqhi_Masail_ur_name

25/05/2026

💢موضوع : قربانی 💢

🍁میسج نمبر 3⃣1⃣

سوال
*جس جانور کے اندر سے بچہ نکل آئے کیا وہ حرام ہے؟*

جواب

*وہ جانور جس کے پیٹ سے بچہ نکلا ہے وہ جانور حلال ہے حرام نہیں ہاں جو بچہ نکلا ہے اس کی دو صورتیں ھیں اگر تو بچہ اس جانور(اوٹنی، گائے، بکری وغیرہ ) کے ذبح کرنے کے بعد اس کے پیٹ سے مردہ نکلا ہے تو اس بچہ کا گوشت بھی حلال ہے اگر تو بچہ اس کے پیٹ سے زندہ نکلا ہے پهر اس کو شرعی طور پر ذبح کر لیا جائے تو اس کا گوشت حلال ہے اور اگر اس کے پیٹ سے نکلنے کے بعد مر جائے پھر اس بچہ کا گوشت حرام ہے*

🌻وضاحت🌻

*خِلقَت مکمل ہوئی ہو یعنی اُون یا بال اُگ آئے ہوں*

*ماں کو ذبح کرنے سے پہلے نہ مرا ہو*

*ذبح کے فوراً بعد ماں کا پيٹ پھاڑنے اور بچے کو نکالنے کا انتظام کيا ہو*

*پس اگر زندہ ہے تو ذبح کريں اور اگر مُردہ ہے تو حلال ہے لیکن اگر اس کام ميں تاخير ہونے کی وجہ سے مرا ہے تو حرام ہے*

ترتیب ✍ سید مبشر نقوی

🌸آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظله

🌺آیة الله العظمی رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ

http://bit.ly/Blogspot_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/YouTube_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/Facebook_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/Telegram_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/instagram_Shiafiqhimasail

واٹس ایپ گروپ کیلئے اس لنک پر نام لکھ کر میسج کریں
https://wa.me/+923184109288?text=Fiqhi_Masail_ur_name

24/05/2026

💢موضوع : قربانی 💢

🍁میسج نمبر 2⃣1⃣

سوال
کیا ایسا بکرا جو اپنا پیشاپ خود پیتا ہوں اس کی قربانی جائز ہے؟

جواب:
جائز ہے

البتہ اگر جانور انسانی فضلہ کھاتا ہے تو اس کا استبراء کیا جائے گا اس کی وضاحت نوٹ کر لے
اگر تو جانور اتنی نجاست(انسانی فضلہ) کھائے کہ اسکا کھانا یہی شمار ہوتا ہو اور پھر وہ نجس ہو جاتا ہے تو اسکا استبراء کرانا پڑتا ہے کہ جو مختلف جانورں کے حساب سے مختلف دنوں کا حساب رکھا جاتا ہے کہ ان دنوں میں جانور کو فقط پاک غضاء کھلائی جاتی ہے اور پلائی جاتی ہے .لیکن اگر وہ اتنا کم کھائے پیے کہ یہ نہ کہا جائے کہ وہ فقط نجاست کھا رہا ہے تو پھر کوئی حرج نہیں یعنی اس نے مثال کے طور پر پورے ایک دن یا دو دن لگاتار نجاست نہ کھائی ہو

اونٹ کے لیے 40 دن ہیں کہ اسے پاک غذا کھلائی جائے نجاست نہ کھانے دی جائے

گائیں کو 20 دن تک

بھیڑ وغیرہ کو 10تک

مرغی کو 3 دن تک

سوال
*کیا ایک بیل گائے سے 7بچوں کا عقیقہ کر سکتےہیں؟*

جواب
نہیں ، ایک جانور میں ایک شخص کا ھی عقیقہ ھو سکتا ھے وہ چائیے جس بهی جانور کا ہو جو قربانی کرنے والے جانور میں سے ہوں
ہاں آپ قربانی میں سات بچوں یا پوری فیملی کو شامل کر سکتے ہے لکین عقیقہ میں ایسا نہیں کر سکتے

سوال
*میں سعودیہ میں ہوں تو کیا میرے نام سے پاکستان قربانی ہو سکتی ہے جبکہ میں وہاں موجود نہیں*

جواب
جی ہو سکتی ہے اور آپ کا وہاں موجود ہونا ضروری نہیں

ترتیب ✍ سید مبشر نقوی

🌸آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظله

🌺آیة الله العظمی رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ

http://www.Fiqhemasail.blogspot.com

https://www.youtube.com/ShiaFiqhiMasail

http://www.facebook.com/ShiaFiqhiMasail

http://t.me/FiqhiMasayl

http://instagram.com/Fiqhimasail

واٹس ایپ گروپ کیلئے اس لنک پر نام لکھ کر میسج کریں
https://wa.me/+923184109288?text=Fiqhi_Masail_ur_name

23/05/2026

💢موضوع : *قربانی

23/05/2026

💢موضوع : قربانی< مستحب قربانی💢

🍁میسج نمبر 1⃣1⃣

سوال
*کیا مرے ہوئے انسان کے نام کی قربانی کر سکتے ہیں؟*

جواب
مرحوم کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے

سوال
*کیا ذی الحج کا چاند نظر آنے کے بعد جس نے قربانی کرنی ہو اس شخص کے لیے بال اور ناخن کاٹنا منع ہے؟*

جواب
فقہ جعفریہ میں غیر حاجی (مطلب جو حج نہیں کر رہا) کیلئے ایسا کوئی مسئلہ نہیں
جب مرضی آپ بال اور ناخن کاٹ سکتے ہیں کوئی ممانعت نہیں بال و ناخن کاٹنے کا قربانی سے کوئی تعلق نہیں

نوٹ
❎ یہ غلط مشہورہ ہو گیا ہے اس کی تردید کرنی چائیے
👈 یہ شرط صرف حجاج کرام (جو حج کر رہے ہیں) کیلئے ہیں اور وہ بھی احرام کی وجہ سے ہے اور جو شخص عمرہ یا حج کرتا ہے اس کے لیے مستحب ہے کہ ایک ماہ پہلے بال نہ کاٹے کیونکہ وہ تقصیر یا حلق کرتے ہیں

ترتیب ✍ سید مبشر نقوی

🌸آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظله

🌺آیة الله العظمی رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ

http://bit.ly/Blogspot_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/YouTube_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/Facebook_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/Telegram_Shiafiqhimasail

http://bit.ly/instagram_Shiafiqhimasail

واٹس ایپ گروپ کیلئے اس لنک پر نام لکھ کر میسج کریں
https://wa.me/+923184109288?text=Fiqhi_Masail_ur_name

Want your school to be the top-listed School/college?

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00