02/02/2026
السلام علیکم!
شاید آپ ہی اللّہ تعالیٰ کے وہ پیارے اور مقبول بندے ہوں جن کی وجہ سے ہم سب کی بھی بخشش ہوجائے.... آئیے حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق نصف شعبان کی رات (شب برات)اللّہ تعالیٰ سے اپنی اور سب امت کی بخشش و مغفرت؛بھلائی, ترقی,خوش حالی، عافیت, امن و سلامتی اور دنیا وآخرت کی کامیابی کے لیے اجتماعی توبہ اور دعا کریں.
*اجتماع شب برات*
*پیر 2 فروری*
رات
بعد عشاء7:40 بجے تا 9:35 بجے
*مسجد یحییٰ کمپنی* *بوشر* .تلاوت, نعت, درود و سلام,
مختصر بیان,صلاۃ التسبیح, ذکر اور رقت آمیز دعا(علامہ محمد الیاس شاہ ہاشمی صاحب ) .... صلوۃ التسبیح 9 بجے
دوست احباب کے ساتھ شرکت کریں. شکریہ
*IJTIMA Shabe Biraat*
2 February 2026.
Monday
*Yahya Masjid Bowshar*
From 8 to 9:35 pm
Plz attend
Muhammad Ilyas Shah Hashmi