Zainab Online Quran Academy

Zainab Online Quran Academy

Share

3 days Free Trail/Expert Qualified Teachers/Flexible Timing/Affordable Fee/One to One class Assalam O Alaikum.!!!

I Am Online Quran Teacher and also A Quran Tutor.

08/04/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤗
الہاشمی آنلائن قرآن انسٹیٹیوٹ کی طرف سے بڑی خوشخبری۔😲
قراء و قاری حضرات کے لئے فری ویب ان آر کلاس۔
کیا آپ بھی کافی پیسے لگا کر ضائع کر چکے ہیں۔😓
اور بہت عرصے سے سٹوڈنٹس کی تلاش میں ہیں۔😓
کیا آپ بھی گروپوں میں کافی پوسٹس کر چکے ہیں۔😓
کیا آپ بھی مختلف مختلف طریقے اور مختلف لوگوں کی باتیں سن کر تھک چکے ہیں۔😓
کیا آپ بھی فراڈ کروا کر تھک چکے ہیں۔😓
تو ہم لائے آپ کیلئے فری کلاس۔😲
جس میں آپکو وہ سب کچھ فی سبیل اللّٰہ سکھایا جائے گا جو لوگ ہزاروں روپے وصول کر کے سکھاتے ہیں۔🫡
آپ بھی اس میں اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔🫡
اور اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں تاکہ اگر آپ کا فائدہ کو رہا ہے تو ن کا بھی فائدہ ہو۔🙂
ابھی گروپ کو جوائن کریں اور اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔🙂
فری کلاس 15 اپریل بروز پیر کو ہو گی۔
گروپ لنک 👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/BctQjl6rApyIu7RJXUwPeN

08/04/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤗
الہاشمی آنلائن قرآن انسٹیٹیوٹ کی طرف سے بڑی خوشخبری۔😲
قراء و قاری حضرات کے لئے فری ویب ان آر کلاس۔
کیا آپ بھی کافی پیسے لگا کر ضائع کر چکے ہیں۔😓
اور بہت عرصے سے سٹوڈنٹس کی تلاش میں ہیں۔😓
کیا آپ بھی گروپوں میں کافی پوسٹس کر چکے ہیں۔😓
کیا آپ بھی مختلف مختلف طریقے اور مختلف لوگوں کی باتیں سن کر تھک چکے ہیں۔😓
کیا آپ بھی فراڈ کروا کر تھک چکے ہیں۔😓
تو ہم لائے آپ کیلئے فری کلاس۔😲
جس میں آپکو وہ سب کچھ فی سبیل اللّٰہ سکھایا جائے گا جو لوگ ہزاروں روپے وصول کر کے سکھاتے ہیں۔🫡
آپ بھی اس میں اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔🫡
اور اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں تاکہ اگر آپ کا فائدہ کو رہا ہے تو ن کا بھی فائدہ ہو۔🙂
ابھی گروپ کو جوائن کریں اور اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔🙂
فری کلاس 15 اپریل بروز پیر کو ہو گی۔
گروپ لنک 👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/BctQjl6rApyIu7RJXUwPeN

E

26/03/2024

"دلیل ایک ہے کافی حسنؑ کی عظمت میں
انہیں حسینؑ بھی اپنا امام کہتے ہیں"

23/03/2024

Assalam O Alaikum.! Zainab Online Quran Academy is the best place to learn Quran online 🥰. Our experienced teachers will guide you through the Quran, from Tajweed to memorization 🥰. We offer a variety of courses to meet your needs, including beginner, intermediate, and advanced. Specially for Girls
Contact Us For More Details
+92 323 8487876
Thank You for Coming. 🥰
I Am Not Haer To Make Mony. Just I Love My Profession. Read Quran and Teach Quran For Allah.
Come to Read go to Lead.

20/01/2024
31/12/2023

سوال 3:
قرآن کریم نے تقلید کرنے والوں کی برائیاں فرمائی ہیں۔ فرماتا ہے ۔
اِتَّخَذُوْۤا اَحْبَارَهُمْ وَ رُهْبَانَهُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ
سورۃ توبہ آیت (31)

انہوں نے اپنے پادریوں اور جوگیوں کو اللہ کے سوا خدا بنالیا۔

-فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْءٍ فَرُدُّوْهُ اِلَى اللّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ
سورۃ النساء آیت 59
پس اگر تمہیں کسی بات کا جھگڑا اٹھے تو اللہ اور رسول کی طرف رجوع کرو۔

وَانَ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمَا فَاتَّبِعُوهُ وَلا
اور یہ کہ یہ ہی میرا سیدھا راستہ ہے تو اس پر چلو اور

وَ اَنَّ هٰذَا صِرَاطِیْ مُسْتَقِیْمًا فَاتَّبِعُوْهُۚ-وَ لَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِیْلِهٖؕ
سورۃ الانعام آیت 153
اور یہ کہ یہ ہے میرا سیدھا راستہ تو اس پر چلو اور اور راہیں نہ چلو کہ تمہیں اس کی راہ سے جدا کردیں گی

قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا الْقَيْنَا عَلَيْهِ آبَاءَ
سورۃ اعراف۔
تو کہیں گیں ہم تواس چلیں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا۔

ان آیات اور ان جیسی دوسری آیات سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ ورسول کے حکم کے سامنے آئمہ کی بات مانا طریقہ کفار ہے اورسیدھا راستا ایک ہی ہے چار راستہ حنفی، شافعی مالکی،حنبلی وغیرہ ٹیڑھے راستے ہیں
جواب:-------
تقلید دو طرح کی ہے۔
تقلید شرعی اور غیر شرعی
تقلید شرعی تو شریعت کے احکام میں کسی کی پیروی
کرنے کو کہتے ہیں۔ جیسے روزہ نماز حج زکوٰۃ وغیرہ کے مسائل میں آئمہ دین کی اطاعت کی جاتی ہے۔
اور تقلید غیر شرعی دنیاوی باتوں میں کسی کی پیروی کرنا ہے جیسے طبیب لوگ علم طب میں بوعلی سینا کی اور شاعر لوگ داغ ، امیر یا مرا غالب کی یا نحوی و صرفی لوگ سیبویہ اور خلیل کی پیروی کرتے ہیں۔ اسی طرح ہر پیشہ ور اپنے پیشہ میں اس فن کے ماہرین کی پیروی کرتے ہیں ۔ یہ تقلید دنیاوی ہے ۔

صوفیائے کرام جو وظائف واعمال میں اپنے مشائخ کے قول و فعل کی پیروی کرتے ہیں وہ تقلید دینی تو ہے مگر تقلید شرعی نہیں بلکہ تقلید فی الطریقت ہے۔
اس لیے کہ یہ شرعی مسائلِ حرام و حلال میں تقلید نہیں ہاں جس چیز میں تقلید ہے وہ دینی کام ہیں۔

تقلید غیر شرعی اگر شریعت کے خلاف میں ہے تو حرام ہے
اگر خلاف اسلام نہ ہو تو جائز ہے۔
بوڑھی عورتیں اپنے باپ داداؤں کی ایجاد کی ہوئی شادی غمی کی ان رسموں کی پابندی کریں جو خلاف شریعت میں ہوں تو حرام ہے۔
اور طبیب لوگ جو طبی مسائل میں بوعلی سینا وغیرہ کی پیروی کریں جو کہ مخالف اسلام نہ ہوں تو جائز ہے۔
اس پہلی قسم کی حرام تقلید کے بارے میں قرآن کریم جگہ جگہ منع فرماتا ہے اور ایسی تقلید کرنے والوں کی برائی فرماتا ہے۔

وَ لَا تُطِعْ مَنْ اَغْفَلْنَا قَلْبَهٗ عَنْ ذِكْرِنَا وَ اتَّبَعَ هَوٰىهُ وَ كَانَ اَمْرُهٗ فُرُطًا
سورۃ کھف آیت نمبر (28)
اور اس کا کہا نہ مانو جس کا دل ہم نے اپنی یاد سے غافل کردیا اور وہ اپنی خواہش کے پیچھے چلا اور اس کا کام حد سے گزر گیا۔

وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ أَمْرُهُ فُرُطًا ن وَإِنْ جَاهَدَاكَ عَلَى أَنْ نَشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ
وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ أَمْرُهُ فُرُطًا وَإِنْ جَاهَدَاكَ عَلَى أَنْ نَشْرِكَ بِي مَا لَيْس لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا۔
سورۃ لقمان
اور جو اپنی خواہش کے پیچھے چلا اور اس کا کام حدسے گذر گیا۔
اور اگروہ تجھ سے کوشش کریں کہ تو میرا شریک ٹھہرا اس کو جس کا تجھ کو علم نہیں تو تو ان کا کہا نہ مان۔

وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِـعُ مَاۤ اَلْفَیْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَاؕ-اَوَ لَوْ كَانَ اٰبَآؤُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ شَیْــٴًـا وَّ لَا یَهْتَدُوْنَ
سورۃ البقرہ (170)

اور جب ان سے کہا جائے اللہ کے اتارے پر چلو تو کہیں بلکہ ہم تو اس پر چلیں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا کیا اگرچہ ان کے باپ دادا نہ کچھ عقل رکھتے ہوں نہ ہدایت۔

وإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا الْفَيْنَا عَلَيْهِ

ان میں اور ان جیسی آیتوں میں اس تقلید کی برائی فرمائی گئی ہے جو شریعت کے مقابلہ میں جاہل باپ دادوں کے حرام کاموں میں کی جائے
چونکہ ہمارے باپ دادا ایسا کیا کرتے تھے ہم بھی ایسا ہی کریں گیں چاہے یہ کام جائز ہو یا نا جائز
رہی شرعی تقلید یا آئمہ دین کی اطاعت، تو اس سے ان آیات کا کوئی تعلق نہیں ان آیتوں سے آئمہ دین کی تقلید کو شرک کہنا یا حرام کہنا محض بے دینی ہے۔ اس کابہت خیال رہے

29/11/2023

Subhan Allah 🥰🥰🥰🥰❣️❣️💕💞💓

24/11/2023

جمعہ مبارک ❤️❤️❤️❣️❣️

23/11/2023

اللّٰہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🙏

Want your school to be the top-listed School/college in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Qasoor Punjab
Punjab