Bint-e-Ameen Quran Academy

Bint-e-Ameen Quran Academy **Bint e Ameen online Acedmy*
The best place to learn online Quran. Contacte us:
📲+923286789586

21/05/2026
خیر کم من تعلم القرآن و علمہ
21/05/2026

خیر کم من تعلم القرآن و علمہ

"Bint e Ameen Online Quran Academy."The best place to learn online Quran.Contact us for detail.WhatsApp: +9203286789586
28/04/2026

"Bint e Ameen Online Quran Academy."
The best place to learn online Quran.
Contact us for detail.
WhatsApp: +9203286789586

🌟 بنت امین آن لائن قرآن اکیڈمی 🌟📖 گھر بیٹھے قرآن سیکھیں – مرد و خواتین اساتذہ کے ساتھ! 🌙الحمدللہ! اب آپ یا آپ کے بچے گھر...
17/06/2025

🌟 بنت امین آن لائن قرآن اکیڈمی 🌟
📖 گھر بیٹھے قرآن سیکھیں – مرد و خواتین اساتذہ کے ساتھ! 🌙

الحمدللہ! اب آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں، وہ بھی تجربہ کار اور قابلِ اعتماد،میل و فی میل اساتذہ کے زیرِ نگرانی۔

📌 ہماری خدمات:

✅ ناظرہ قرآن مجید
✅ حفظِ قرآن پاک
✅ تجوید و تلفظ کورس
✅تفسیر القرآن
✅ نورانی و مدنی قاعدہ (ابتدائی طلبہ کے لیے)
✅ خواتین و بچوں کے لیے علیحدہ کلاسز
✅ آسان اوقات، ہفتے کے سات دن
✅ دنیا کے کسی بھی کونے سے شرکت کی سہولت

📲 صرف موبائل اور انٹرنیٹ سے آغاز کریں
🎓 آپ کے بچوں کی دینی تعلیم، ہماری ذمہ داری!

📞 رجسٹریشن جاری ہے –
📩 ابھی رابطہ کریں:
📱 WhatsApp: 03286789586

"آج کا قدم، کل کی نجات کا ذریعہ بن سکتا ہے۔"

---

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
30/10/2024

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّمالصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہوعلی آلک واصحابک یاسیدی یا حبیب اللہ
05/09/2024

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ
وعلی آلک واصحابک یاسیدی یا حبیب اللہ


01/09/2024

*گناہ اور ہمارے بہانے*:

۱:- *رشوت*،
یہ تو تحفہ ہے .

۲:- *موسیقی*،
موسیقی تو روح کی غذا ہے .

۳:- *بد نظری* ،
ایک بار دیکھنا حلال ہے .☝🏻

۴:- *غیبت*، !
میں اس کے منہ پہ بھی یہ بات کہہ سکتا ہوں .

۵:- *سود کھانا* ، !
ساری دنیا کھاتی ہے .🖤

۶:- *فحش ناول ڈرامے دیکھنا* ،
.ہم انہیں کچھ سیکھنے کے لیے پڑھتے ہیں. 🫵

۷:- *تہمت*، .
یہ تو پوری دنیا کہہ رہی ہے 💯

۸:- *حرام مجلس*،
بس ایک رات کی تو بات ہے .♨

۹:- *بے پردگی* ،
پردہ تو دل کا ہوتا ہے .💝

۱۰:- *نماز نہ پڑھنا* ،
فلاں نمازی ہزار گناہ بھی کرتا ہے .

۱۱:- *شراب* ،
اللہ غفور الرحیم ہے .🤷🏻‍♀
۱۲:- *غیر شرعی شادیاں*،
یہ فاتحہ یا جنازہ تھوڑی ہے .🙅🏻‍♀

۱۳:- *اسراف*،

لوگ کیا کہینگے .

۱۴:- *عیاشی*،
دو دن کی زندگی ہے .💞
۱۵:- *نماز باجماعت نہ پڑھنا* ، ٹائم نہیں ملتا .

🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
👆🏻 ایسے بہانے سوچنے سے پہلے ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ *قیامت کے دن ہماری زبان، ہمارے ہاتھ اور ہمارے پاؤں ہمارے عملوں کی گواہی دیں گے*.
اللّٰہ پاک ہمیں اپنا مخلص بندہ بنائے ۔آمین

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

طالب دعا مغفرت: بنت امین صابری

31/08/2024

ہر گھر میں بہن بھائیوں میں کچھ بچے گورے کچھ کالے کچھ اچھے نقوش کے اور کچھ معمولی نقوش کے مالک ہوتے ہے ۔ بدترین لمحات وہ ہوتے ہیں جب گھر آنے والے مہمان ان معمولی صورت یا تھوڑے سانولے تھوڑے قد میں چھوٹے رہ جانے والے بچوں کے سامنے پوچھتے ہیں یہ ”اررے یہ کس پر گیا ہے "
اور ان کی صورت ،رنگ اور قد پر تنزیہ کلام کرتے ہیں۔گھر والوں کو چاہیے ایسے لوگوں کو فورا "شٹ اپ کال دے دیں۔
کیونکہ اس صورت میں آپ ہی ان کی ڈھال بن سکتے ہیں وہ لوگ تو اپنی خباثت اپنے اندر کی جلن نکال کر چلے جائیں گے، لیکن آپ کا بچا زندگی بھر ان جملوں کی باز گشت محسوس کرتا رہے گا اور احساس کمتری کا شکار ہو جائے گا،
جب کہ آپ کا بچہ آپ کا سرمایہ ہے۔

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
بنت امین صابری

*السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ*🌹💖🌷 *زندگی کا ایک سادہ سا اصول بنالیں کسی کی مدد کر سکتے ھیں تو کر دیں اور صلہ اللہ پ...
28/08/2024

*السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ*🌹💖🌷

*زندگی کا ایک سادہ سا اصول بنالیں کسی کی مدد کر سکتے ھیں تو کر دیں اور صلہ اللہ پر چھوڑ دیں اس سے زیادہ نفع بخش کاروبار دنیا میں اور کوئی نہیں*.

زندگی کا وہ حصہ ساری زندگی سے افضل ھے جو *اللہ پاک* کی عبادت اور اس کے بندوں کے ساتھ نیکی میں گذرے.

*یااللہ* ھمیں دین کی سمجھ عطاء فرمائیں. اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائیں. عافیت والی زندگی نصیب فرمائیں اور ھم سے راضی ھو جائیں،
سدا خوش رھیں.

*آمین ثم آمین*💐🌾💐

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
طالب دعا مغفرت: بنت امین صابری

Address

Sher Shah
Punjab

Telephone

+923286789586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint-e-Ameen Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share