25/04/2024
Al-Ma'arij Online Quran Academy
Quran studies
Quran Arabic Learning
Explanation of Quran
Islamic History
25/04/2024
10/05/2023
اگر آپ کو یہ قاری صاحب یاد ہو تو آپ کا بچپن بہت اچھا گزرا 🥰🥰
Al-Ma'arij Online Quran Academy
IUB Confession
09/05/2023
According to the historical accounts, Qasim, the son of the Prophet Muhammad (peace be upon him) from his first wife, Hazrat Khadija (may Allah be pleased with her), was buried at the feet of his beloved mother.
Qasim, who passed away at a young age, holds a significant place in the hearts of Muslims as the first son of the Prophet Muhammad.
The burial at the feet of Hazrat Khadija not only symbolizes the deep love and connection between a mother and her child but also signifies the reverence and honor bestowed upon Hazrat Khadija for her immense support and devotion to the Prophet Muhammad during his early years of prophethood.
Al-Ma'arij Online Quran Academy
لکھنو بازار میں ایک غریب درزی کی دکان تھی جو ہر جنازے کے لۓ دکان بند کرتے تھے...
لوگوں نے کہا کہ اس سے آپ کے کاروبار کا نقصان ہوگا،
کہنے لگا کہ علماء سے سنا ہے کہ جو کسی مسلمان کے جنازے پر جاتا ھے کل اس کے جنازے پر لوگوں کا ہجوم ہوگا...
میں غریب ہوں نہ زیادہ لوگ مجھے جانتے ہیں تو میرے جنازے پر کون آۓ گا...
اس لیے ایک تو مسلمان کا حق سمجھ کر پڑھتا ہوں اور دوسرا یہ کہ شاید اس سے ہی اللہ پاک راضی ہو جائیں
اللہ پاک کی شان دیکھیں کہ 1902ء میں مولانا عبدالحئ لکھنوی صاحب کا انتقال ہوا...
ریڈیو پر بتلایا گیا، اخبارات میں جنازے کی خبر آگئی.. جنازے کے وقت لاکھوں کا مجمع تھا. پھر بھی بہت سے لوگ انکا جنازہ پڑھے سے محروم رہ گئے
جب جنازہ گاہ میں ان کا جنازہ ختم ہوا تو اسی وقت جنازہ گاہ میں ایک دوسرا جنازہ داخل ہوا. اور اعلان ہوا کہ ایک اور عاجز مسلمان کا بھی جنازہ پڑھ کر جائیں...
یہ دوسرا جنازہ اس درزی کا تھا... مولانا کے جنازے کے سب لوگ ، بڑے بڑے اللہ والے ، علماء کرام سب نے اس درزی کا جنازہ پڑھا اور پہلے جنازے سے جو لوگ رہ گئے تھے وہ بھی اس میں شامل ہوگئے ۔ اس غریب کا جنازہ تو مولانا کے جنازہ سے بھی بڑھ کر نکلا
اللہ پاک نے اس درزی کی بات پوری کرکے اس کی لاج رکھی...
سچ کہا ھے کہ اخلاص بہت بڑی نعمت ھے...!
اللّٰہ ﮬﻢ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿں ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﮰ ﺁﻣﯿﻦ✍️
کہانیاں پڑھنے کے شوقین حضرات ہمارے گروپ کو جوائن کریں اور روزانہ کہانیاں پڑھے
Al-Ma'arij Online Quran Academy
09/05/2023
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون💔
آج صبح مسجد نبوی شریف کے امام مکلف، مسجد قبلتین کے مستقل امام، سعودیہ کے نامور قاری ومقری الشیخ محمد بن خلیل القاری جوانی میں ہی دنیا سے رخصت ہوگئے۔ شیخ جنوری سے بیمار تھے۔ عجیب اتفاق کہ ان کے بھائی الشیخ محمود بن خلیل بھی کچھ عرصہ قبل نوجوانی میں انتقال فرما گئے تھے۔ وہ بھی مسجد نبوی کے امام مکلف تھے۔ ان کے والد الشیخ خلیل القاری مملکت کے ممتاز قاری اور ائمہ حرمین کے استاذ تھے۔ امام حرم مدنی شیخ محمد ایوب اور بلبل کعبہ شیخ علی الجابر انہی کے شاگرد تھے۔ شیخ کا اصل تعلق پاکستان آزاد کشمیر سے تھا اور سعودی حکومت نے انہیں شہریت سے نواز رکھا تھا۔ شیخ محمد بن خلیل کا جنازہ نماز مغرب کے بعد ادا کیا جائے گا۔ شیخ محمد 1975ء میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے تھے اور آج اسی پاک سرزمین میں ابدی نیند سو گئے۔ اللہ تعالیٰ انہیں قرب کے اعلیٰ مراتب عطا فرمائے اور جملہ متعلقین و محبین کو صبر جمیل سے نوازے۔ آمین ❣️💔
Al-Ma'arij Online Quran Academy
08/05/2023
فطرت آسان تھی مگر انسان نے بناوٹ اور منافقت کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی
اِس لیے آج انسان جِی کر نہیں تَھک کر مرتا ہے.....🖤
Al-Ma'arij Online Quran Academy
08/05/2023
Al-Ma'arij Online Quran Academy
06/05/2023
Al-Ma'arij Online Quran Academy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Punjab
63000