24/03/2023
تمام بھائیوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ افطاری اور سحری کے وقت اپنے دستر خواں کی تصویر کسی بھی سوشل میڈیا پر مت ڈالیں ۔
آج کل ملکی حالات کے پیش نظر بہت سے خاندان ایک وقت کی روٹی کے لیے دن رات محنت کر کے اپنا اور اپنے گھر کا پیٹ پال رہے ہیں ۔
اور جب آپ کے دستر خواں کی تصویر ان تک پہنچے گی تو وہ اپنے گھر والوں اور بچوں کے سامنے بے بس ہو جائیں گئے۔ شکریہ
🤲🏻🤲🏻🌹