Al-Qalam Academy 18/14-L

Al-Qalam Academy 18/14-L القلم اکیڈمی کوشاں ہے آپکے بچوں کو مہیاء کرنے کے کے لیے معیاری تعلیم نہایت ِ معقول فیس میں

29/06/2026

ہمیشہ اپنے سٹوڈنٹس کی کامیابیوں پر خوش ہونے والے اور اپنے سٹوڈنٹس کی کامیابیوں پر اپنے سٹوڈنٹس کو سراہنے والے اور اپنے سٹوڈنٹس میں آگے بڑھنے کی جستجو پیدا کرنے والی شخصیت جناب ابرارالحق ابرار صاحب۔۔۔،
Ibrar Ul Haq Ibrar Ul Haq
Al-Qalam Academy Al-Qalam Academy 18/14-LAl-Qalam Academy 18/14-LAl-Qalam Academy 18/14-L

29/06/2026

گزشتہ روز القلم اکیڈمی 18/14 ایل میں سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء و طالبات نے بھرپور شرکت کی ۔۔۔۔


29/06/2026


29/06/2026

29/06/2026

حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں آج "القلم اکیڈمی 18/14 ایل" میں "حضور آئے بہار آئی" کے عنوان سے خوبصورت محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی اور اپنے اپنے انداز میں آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں اپنی اپنی حاضری پیش کی۔۔،


29/06/2026

29-01-2023 بروز اتوار کو "القلم اکیڈمی 18/14-ایل" میں "صدائے شکر" کے عنوان سے سجنے والی محفل میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے تاکہ طالب علموں میں اپنی صلاحیتوں کو بہتر سے بہترین کرنے اور آگے سے آگے بڑھنے کی جستجو مزید پروان چڑھے۔۔،
_دیکھنا_چاہتے_ اپنے_طالب_علموں_کو_ہر_میدان_میں_کامیاب_و_کامران



29/06/2026

چھاؤں دیتے ہیں جو صحرا میں کسی کو...
میرا دل ایسے درختوں کو ولی کہتا ہے..!
الحمداللہ
حسب روایت القلم اکیڈمی 18/14 ایل میں بہتر کارکردگی دیکھانے والے طالب علموں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر اساتذہ انوار الحق اور ابرارالحق نے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انھیں شاباش دی
Anwaar Ul Haq Ibrar UL Haq



Address

Punjab

Telephone

+923161641809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Qalam Academy 18/14-L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Qalam Academy 18/14-L:

Shortcuts

Share

Category