14/03/2023
پیپرز بنانا اب انتہا ئی آسان!
اب آپ کو پیپرز تیار کرنے کے لیے کتاب سے سوالات تلاش کرنے کی ضرورت نہیں اورنہ ہی کسی کمپوزرکی۔ EZ Examz آپ کے پیپر تیار کرنے کےتمام مسائل کو حل کر دے گا۔ EZ Examz کا استعمال کرتے ہوئے آپ چند کلکس میں ایک منٹ میں پیپر تیار کرسکتے ہیں۔