15/10/2025
مورخہ 16 اکتوبر بروز جمعرات سے اسکول کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔
نئی اسکول ٹائمنگ صبح 8:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک ہوگی۔
تمام طلبہ و والدین سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی یقینی بنائیں۔
شکریہ