19/05/2026
Theme of the month
"Responsibility Begins With Me"
District Education Authority, Toba Tek Singh
Deputy DEO W Pir Mahal
Government Girls Primary School Jawaya Panwar Markaz Sandhilianwali Tehsil Pirmahal Dist.T.T. Singh
19/05/2026
Theme of the month
"Responsibility Begins With Me"
District Education Authority, Toba Tek Singh
Deputy DEO W Pir Mahal
01/05/2026
#یومِ مزدور 😇😇
01/04/2026
Prize distribution Ceremony 🎊🎊🎊
Annual Result Day 2026🤗🤗🤗
*تمام عالمِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو🥀*
*"تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال"*
*"🌙عيد مبــــــــــــــــــــارك🌙*"
اللہ کے ایک "کُن" کہنے سے تقدیریں بدل جایا کرتی ہیں، اور جانتے ہو وہ "کُن" کہنے پر راضی کب ہوتا ہے؟ جب تم اس پر مکمل بھروسہ اور توکل کرنے لگتے ہو۔ ❤️ 💯
09/02/2026
اہم اطلاع / مدد کی اپیل
ایک بچی جو اپنا نام مریم بتا رہی ہے اور اپنے والد کا نام خاور علی بتاتی ہے، کسی کی شادی میں شرکت کے لیے آئی تھی۔
وہ گھر سے کسی چیز کو لینے کے لیے نکلی، مگر راستہ بھول گئی۔
فی الحال بچی ٹوبہ ٹیک سنگھ جھولے والے چوک پر موجود ہے۔
خدارا! جس کی بھی یہ بچی ہے یا جو اس کے اہلِ خانہ کو جانتا ہو، فوراً آ کر بچی کو لے جائے۔
📞 رابطہ نمبر:
0308-6834255
اسی نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔ 🤲
04/02/2026
Kashmir Solidarity Day 🇵🇰🇵🇰
District Education Authority, Toba Tek Singh
Deputy DEO W Pir Mahal
*اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
30/01/2026
Responsibilities of Good Citizens👇👇
District Education Authority, Toba Tek Singh
Deputy DEO W Pir Mahal