14/07/2025
Arshad Hassan
Provincial Head Education Department Dawat Islami Punjab Lahore Pakistan
Visiting lecturer IUB BWP
14/07/2025
FGRF نے کیا ایک زبردست کام پوری وڈیو دیکھ کر ہی سمجھ آیا۔
*شعبہ تعلیم کا 2 دن کا تربیتی* *اجتماع*
*ساوتھ پنجاب*
( ملتان ، بہاولپور ، ڈیرہ غازی خان ڈویژن)
*بمقام* :
*فیضان مدینہ ملتان*
شرکاء :
ڈویژن ، ڈسٹرکٹ/سٹی ، یونیورسٹی ، تحصیل/ ٹاؤن زمہ داران
15/01/2024
تربیتی اجتماع📝
13,14جنوری 4️⃣2️⃣0️⃣2️⃣
شعبہ تعلیم ساؤتھ پنجاب بہاولپور ،ڈی جی خان ، ملتان ڈویژن ۔🛣️
♻️ شرکاء تحصیل ،ڈسٹرک، ٹاؤن یونیورسٹی نگران ڈویژن
اوسطاً شرکاء 65
⬅️1.فسٹ سیشن۔ تعارف شعبہ تعلیم و تنظیمی ڈھانچہ ۔ ارشد حسن مدنی شعبہ تعلیم پنجاب زمہ دار ۔
⬅️2.سیکنڈ سیشن ۔ معلم کورس مجلس کورسز ۔
⬅️3۔تھرڈ سیشن ۔ رکن شوری قاری سلیم عطاری صاحب ۔اچھے مبلغ کیسے بنیں۔
⬅️ 4۔ فورتھ سیشن مدنی مذاکرہ نگران پنجاب رکن شوری حاجی محمد اسلم عطاری اور رکن شوری عبد الوہاب عطاری صاحب کے ساتھ۔
⬅️5۔ففتھ سیشن ۔KPI,s شعبہ تعلیم احمد رضا عطاری ڈویژن بہاولپور زمہ دار ۔
⬅️6.سیشن ٹیم بلڈنگ اور دیگر شعبہ کے ساتھ کوارڈینیشن ۔ شہزاد عطاری ملتان ڈویژن ۔
⬅️7. سیشن ٹیچرز فورم اویس عطاری ٹیچرز فورم پاکستان
⬅️8.سیشن شعبہ کی اہمیت افادیت موٹیویشن ،JD,s پر تفصیلی کلام رکن شوری عبد الوہاب عطاری صاحب
📍 مقام فیضان مدینہ ملتان
31/12/2023
آج سے ہی عزم کرلیں کہ
ان شاء اللہ! نیا سال 2024 نیکیوں میں گزاریں گے۔
شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے تحت گوہیر ٹاؤن ، بہاولپور میں عظیم الشان میلاد اجتماع ہوا
کثیر تعداد میں *اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور* کے سٹوڈنٹس نے شرکت کی
رکنِ شوریٰ حاجی عبدالوہاب عطاری نے آقا علیہ السلام کی سیرت پر بیان فرمایا
اسٹوڈنٹس کو دعوت اسلامی کی *پریزینٹیشن بھی دکھائی گئی*
بیان کے اختتام پر رکنِ شوریٰ نے *بیعت* بھی کروائی
19/10/2023
اجتماع میلاد سپیریئر گروپ آف کالجز نارووال شکر گڑھ صوبائی ذمہ دار شعبہ تعلیم ڈاکٹر ارشد حسن مدنی نے سیرت المصطفیٰ پر بیان کیا
19/10/2023
اجتماع میلاد اسپائر گروپ آف کالجز نارووال شکر گڑھ صوبائی ذمہ دار شعبہ تعلیم ڈاکٹر ارشد حسن مدنی نے سیرت المصطفیٰ پر بیان کیا
18/10/2023
Leads college sheakhu Pura
Ijtima melad
DawateIslami
Education department lahore division
14/10/2023
احمد مارکی کمالیہ اجتماع میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے بڑا اعلان اور دعا
13/10/2023
Vision college gojra
melad
Education department Toba dist
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Punjab