Miskeen Pur Shareef

Miskeen Pur Shareef Khanqah Naqshbandia Fazalia Miskeen Pur Shareef
All Spiritual School of Thoughts Naqshbundia, Qadria, Shazlia, Chishtia, Seherverdia.

A page for All Spiritual School of Thoughts Naqshbandia, Qadria, Shazlia, Chishtia, Seherverdia

Khanqah Naqshbundia Fazalia Miskeen Pur Shareef
Under the supervision of
Peer-e-Triqat Rehbre-e-Shariat Hazrat Maulana Peer Syed Muhammad Shah Quraishi Naqshbandi Mujaddidi
Sajada Nasheen Khanqah Naqshbandia Fazalia Miskeenpur Shareef

سالانہ روحانی اجتماع مسکین پور شریف 2025
04/12/2024

سالانہ روحانی اجتماع مسکین پور شریف 2025

مکہ مکرمہ میں حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ نے پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش کے علماء اور نیوزی لینڈ اور  انجینئرز (تبوک) سے ...
22/03/2024

مکہ مکرمہ میں حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ نے پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش کے علماء اور نیوزی لینڈ اور انجینئرز (تبوک) سے ملاقات اور دعا فرمائی۔

الحمدللہ عمرہ کی ادائیگی کیلیے روانگی ہے۔اللہ تعالٰی سفر کو مبارک اور حفظ و امان والا بنائے آمین
18/03/2024

الحمدللہ عمرہ کی ادائیگی کیلیے روانگی ہے۔
اللہ تعالٰی سفر کو مبارک اور حفظ و امان والا بنائے آمین

13/03/2024

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ المبارک خانقاہ فضلیہ مسکین پور شریف میں حضرت مولانا پیر سید محمد شاہ صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ پڑھائیں گے۔جزاک اللہ

اَلْحَمْدُلِلّٰهحضرت اقدس شیخ العرب و العجم حضرت مولانا پیر محمد شاہ قریشی نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کے دورہ انگلینڈ ...
11/03/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه
حضرت اقدس شیخ العرب و العجم حضرت مولانا پیر محمد شاہ قریشی نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کے دورہ انگلینڈ میں ایک غیرمسلم نے حضرت اقدس کے ھاتھ پر کلمہ پڑھ
کر مسلمان ہوگیا

سیدی مرشدی حضرت اقدس حضرت مولانا پیر سید محمد شاہ صاحب دامت فیوضھم العالی کے فرزند ارجمند حضرت اقدس حضرت مولانا پیر ذوال...
10/03/2024

سیدی مرشدی حضرت اقدس حضرت مولانا پیر سید محمد شاہ صاحب دامت فیوضھم العالی کے فرزند ارجمند حضرت اقدس حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کے خلیفہ مجاز خاندان کلیمیہ نقشبندیہ کے فرد فرید حضرت انجینئر پیر سید علی المرتضی شاہ صاحب نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کی خانقاہ عزیزیہ نقشبندیہ نورپورنورنگا
میں مجلس ذکر میں اصلاحی بیان مراقبہ و دعا

09/03/2024

برمنگھم برطانیہ میں شیخ العرب و العجم حضرت مولانا پیر سید محمد شاہ صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کی اصلاحی مجلس کے بعد ملاقات

آج الحمدللہ ! برمنگھم برطانیہ میں شیخ العرب و العجم حضرت مولانا پیر  سید محمد شاہ صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالی...
08/03/2024

آج الحمدللہ ! برمنگھم برطانیہ میں شیخ العرب و العجم حضرت مولانا پیر سید محمد شاہ صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کا دوسرا اصلاحی بیان و اجتماعی دعا

Address

Khanqah Naqshbandia Fazlia Miskeen Pur Shareef, Through Shehr Sultan, Tehsil Jetoi, District Muzfar Garh
Punjab

Telephone

+923094780078

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miskeen Pur Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Miskeen Pur Shareef:

Shortcuts

Share

Category