14/05/2026
Order now freash mango eid offer
shaha g mango fram🇵🇰✌️
watsap 03453005893
Sharing life, moments & real vibes ✨
Life | Moments | Thoughts
14/05/2026
Order now freash mango eid offer
shaha g mango fram🇵🇰✌️
watsap 03453005893
14/05/2026
Free home delivery order now friends🇵🇰
09/05/2026
Freash foods mango fram🇵🇰
watsap 03453005893
Order now box boking bow🤌👈🤙👈✍🏻👈
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰہ اس سال
ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔
نیک اعمال کرنے کی توفیق دے
پانچ وقت کانمازی بنائے
اپنے در کی حاضری نصیب فرمائے
ہمارے والدین کو صحت عطا کرے اور ان کا سایہ تا دیر ہم پر قائم و دائم رکھے
ہم سب کے مال رزق صحت میں برکتیں دے
ہمیں موت سےپہلے موت کی تیاری کی توفیق عطا فرما ئے
اللّٰہ پاک پاکستان کو ترقی دے
آمین!
08/01/2025
اشتہار برائے بھرتی کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل پنجاب پولیس🚔🚓👮
Punjab Police Pakistan
إ
Today the best photo❤🩹
Actres # jamilanagudu with and also known as jiya_aisha in movie📽📺👈
Highlight
نیا سال مبارک ہو
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰہ اس سال
ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے
نیک اعمال کرنے کی توفیق دے
پانچ وقت کانمازی بنائے
اپنے در کی حاضری نصیب فرمائے
ہمارے والدین کو صحت عطا کرے اور ان کا سایہ تا دیر ہم پر قائم و دائم رکھے
ہم سب کے مال رزق صحت میں برکتیں دے
ہمیں موت سےپہلے موت کی تیاری کی توفیق عطا فرما ئے
اللّٰہ پاک پاکستان کو ترقی دے
آمین!
PPSC STARS Academy has taken the Initiative of New Session of Following Posts on 22 December 2024 at 7:00 PM.
:
1. Ziladar (78 seats)
2. Assistant Director LDA
3. SUB INSPECTOR & ASI (IB, Police, FIA)
4. ASSISTANT
5. ASSISTANT DIRECTOR (IB, ASF, FIA, Local Govt)
6. Custom Inspector, Appraising Officer
7. MUNICIPAL OFFICER
8. Junior Clerk
9. District Education Officer
10. Junior Petrol Officer
Join Through This Link :
موجود حالات میں تعلیمی اداروں کی غیر ضروری بندش سے بہت زیادہ تعلیمی نقصان ہو رہا ہے۔ صوبائی حکام سے گزارش ہے ان حالات میں ضلعی اور ڈویثرنل افسران پر اعتماد کر کے مقامی اور معروضی حالات کو دیکھ فیصلہ کرنے کا اختیار دیں ۔ آ ج موسم خوش گوار ہے۔ دھوپ میں حدت ہے ۔مگر افسوس ۔سکول ،کالجز بند ہیں۔تمام دوست اپنی وال سے شیئر کریں اور توانا آواز بنیں
10/11/2024
Federal Directorate of Education EST Teaching jobs. Last date for online registration is 24 Nov, 2024.
Both Male and females can apply.
09/11/2024
بیا بہ مجلَس اقبال و یک دو ساغر کَش
اگرچہ سَر نَتراشَد قلندری دانَد
اقبال کی محفل میں آ اور ایک دو جام پی، اگرچہ اس کا سر مُنڈھا ہوا نہیں ہے (لیکن پھر بھی) وہ قلندری رکھتا (قلندری کے اسرار و رموز جانتا) ہے۔
9 نومبر 1877ء ، عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، ڈاکٹر علامہ محمد اقبال (رح)۔۔۔۔
|| || |
26/10/2024
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں پولیس کمیونیکیشن آفیسر کی 519 آسامیاں مشتہر کر دی گئی ہیں۔ امیدواران درج ذیل ویب سائٹ کے زریعے آنلائن اپلائی کرسکتے ہیں۔
https://psca.gop.pk/career/
Punjab Safe Cities Authority
Highlight