29/04/2026
Educational News
Rana Sikandar Hayat
محکمہ تعلیم کی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج لائ?
29/04/2026
Educational News
Rana Sikandar Hayat
30/01/2026
Directions to observe New Simplified Checklists While Preparing Pension/ Family Pension Cases.
26/01/2026
📢 اہم اطلاع
— وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز ٹو
(CM Punjab Laptop Scheme Phase-II)
اوپن ہو چکی ہے
تمام اہل طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز ٹو کا پورٹل باقاعدہ طور پر اوپن ہو چکا ہے۔ جو طلبہ اس اسکیم کے اہل ہیں وہ 15 فروری 2026 تک لازمی طور پر اپلائی کر لیں۔
🗓️ آخری تاریخ (Last Date to Apply):
➡️ 15 فروری 2026
🌐 اپلائی کرنے اور مکمل معلومات کے لیے پورٹل لنک:
👇
https://cmlaptophed.punjab.gov.pk
لیپ ٹاپ پورٹل اوپن ہو چکا ہے، سرکاری اور نجی جامعات کے تمام اہل طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں.
65% marks or above can apply
Apply now: cmlaptophed.punjab.gov.pk
محترم وزیرِ تعلیم صاحب نے اعلان فرمایا ہے کہ بہت جلد اساتذہ کے لیے اسکوٹیز اور لیپ ٹاپ اسکیم متعارف کروائی جا رہی ہے، جو کہ ایک نہایت قابلِ تحسین قدم ہے۔
ہم مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ محکمۂ تعلیم میں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کے ساتھ ساتھ نان ٹیچنگ اسٹاف (کلرکس سے لے کر درجہ چہارم کے ملازمین تک) کو بھی اس اسکیم میں شامل کیا جائے، تاکہ وہ بھی اس سہولت سے مستفید ہو سکیں، بالخصوص اسکوٹیز اسکیم سے، جو روزمرہ آمد و رفت میں ان کے لیے بے حد معاون ثابت ہو سکتی ہے۔
ہماری معزز وزیرِ تعلیم صاحب سے پرزور اپیل ہے کہ اس گزارش پر ہمدردانہ غور فرمائیں اور نان ٹیچنگ اسٹاف کو بھی اس فلاحی اقدام کا حصہ بنائیں۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔
جزاک اللہ خیراً 🌸
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
16/01/2026
New Nomenclature Different Posts Of School Education Department.
16/01/2026
16/01/2026
L.P.R
Higer Education Department Punjab
24/12/2025
بینکنگ میں پروفیشنل کیریئر کی شروعات آج ہی کریں!
UBL کے ساتھ باعزت روزگار، بہترین تنخواہ اور شاندار ترقی کے مواقع حاصل کریں، ابھی اپلائی کریں۔
https://uhire.ubldigital.com/auth?mode=login
Follow us for the latest instant updates on WhatsApp. Tap to join: https://whatsapp.com/channel/0029Vb6MQra2ER6nc9cpTU2B
Grow faster with UBL. Follow us on LinkedIn for regular job updates:
https://pk.linkedin.com/company/united-bank-limited
#روزگار #نوجوان