28/05/2024
اسلام وعلیکم تمام دوست احباب جو رجانہ شہر میں اس کے ساتھ ملحقہ آبادیوں میں رھائش پزیر ھیں انکو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بچوں پر خاص نظر رکھیں کوئی بھی کسی گاوں یا شہر سے گروپ اگر ان کو بلیک میل کرتا ہے یا سکول میں تنگ کرتا ہے ھم نے رجانہ سیف سٹی کے نام سے ایک گروپ بنایا ہے ھم لوگ آپکا مسئلہ حل کروائیں گے آپ پمفلٹ پر دئیے گئے کسی بھی نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ھم چوبیس گھنٹے آپکی خدمت کے لیے تیار ہیں ھمارا ایک بیٹا حامد ضیاء شہید قربانی دے کر اس نیک مقصد کے لیے ھم سب کو ایک کر گیا ہے ھم سیاسی معاملات سے ھٹ کر انشاءاللہ اپنے شہر کے ماحول کو خراب نہیں ھونے دیں گے انشاءاللہ ھمارے بیٹے کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ھم اپنے شہر کے امن کے لئے اکٹھے ھیں اور رھیں گے انشاءاللہ.