26/02/2023
Idara-tus-Salam ادارۃالسلام
An idarah that provides free education to underprivileged Children in Flood Victim Area, Pakistan.
26/02/2023
26/02/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آج مورخہ 26فروری2023
زیر تعمیر
مدرسہ دارالسلام متصل جامع مسج شفیع مدرسے کے کچھ مالی حالات کی وجہ سے
کچھ وقفے کے بعد آج پھر تعمیری کام شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
مدرسہ و مسجد کا موجودہ کام چھت تک الحمداللہ پہنچ چکا ہے
اب بیسمنٹ کی چھت کا کل خرچہ 37 لاکھ کے لگ بھگ ہے
جس میں9 ٹن سریہ کی مد میں1980000,
بجری 4 ٹرک 248000
ریت پہاڑی 3ٹرک 150000
سیمٹ 600 بوری720000
مزدوری ٹھیکہ600000
جسکا کل تخمینہ3698000
چھتیس لاکھ اٹھانوے ہزار روپے بن رہا ہے
احباب میٹریل خود لے کر اپنی نگرانی میں خود کام کرائیں تو یہ شگون اچھا ہو گا
مخیر حضرات تعاون فرما کر عنداللہ ماجور ہوں
شکریہ والسلام
مفتی حسن فاروق
رابطہ نمبر03116802065
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
امید ہے فیس بک کے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Punjab
33600
Opening Hours
| Monday | 05:00 - 22:00 |
| Tuesday | 05:00 - 22:00 |
| Wednesday | 05:00 - 22:00 |
| Thursday | 05:00 - 22:00 |
| Friday | 05:00 - 22:00 |
| Saturday | 05:00 - 22:00 |
| Sunday | 05:00 - 22:00 |