30/10/2025
Assalamu Alaikum!
My name is Muhammad Akbar. I am a Hafiz-e-Quran and an Islamic scholar (Dars-e-Nizami) with an MA in Islamic Studies.
I teach Quran with Tajweed, Islamic Studies, and Arabic to students of all ages.
My teaching style is friendly, patient, and focused on understanding the beauty of the Quran.
08/10/2025
---
🌙 آن لائن قرآن کلاسز برائے بچے و بچیاں 🌙
📖 Iqra Online Quran Institute کے تحت
اللہ کے کلام کو سیکھنا اور سکھانا سب سے بڑی سعادت ہے۔
ہم آپ کے بچوں کو گھر بیٹھے آسان اور پیار بھرے انداز میں قرآن پڑھاتے ہیں۔
📌 ہمارے کورسز:
ناظرہ قرآن پاک (تجوید کے ساتھ)
نورانی قاعدہ
حفظِ قرآن
نماز، دعائیں اور اسلامی آداب
🎓 خصوصیات:
✅ تجربہ کار و مستند اساتذہ
✅ آن لائن کلاسز (Zoom / Skype / WhatsApp)
✅ بچوں کے لیے دلچسپ اور آسان طریقہ تدریس
✅ وقت کی مکمل سہولت (آپ کے شیڈول کے مطابق)
✅ دنیا کے کسی بھی ملک سے کلاس ممکن
02/10/2025
الفاظ استعمال کرتے وقت ایسے ہی احتیاط کریں جیسے مچھلی کھاتے وقت کانٹوں سے کرتے ہیں،
کیونکہ یہ سچ ہے کانٹے تو صرف جسم کو تکلیف دیتے ہیں لیکن الفاظ دلوں کو چیر دیتے ہیں۔۔۔