08/10/2022
Today A reader tomorrow a leader
The Readers' science Academy Foji Mansha Campus Tho Thian klan Chak No 10 RB
دی ریڈرز سائنس اکیڈمی فوجی منشاء کیمپس میں محفل قرات و حسنِ نعت کا خوبصورت پروگرام
بچوں کی محفل پاک میں بھرپور شرکت اور قرات و نعت خوانی میں حصہ لیا جو اس بات کا بہترین ثبوت ہے کہ دی ریڈرز سائنس اکیڈمی میں پڑھائی کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں پر بھی بھرپور توجہ دی جاتی ہے اور بچوں میں خود اعتمادی فضا پیدا کی جاتی ہے
آئیے دی ریڈرز سائنس اکیڈمی کا حصہ بنئے اور چھا جائیے
داخلہ جاری ہے
Play group to FA FSC ICS .BA all combination
Timing۔
For Girls 1:30 PM to 5:00 PM
For boys 6:00 PM to 10:00 PM
نہم جماعت گرلز کی ریگولر کلاسز کا الحمدللہ 15 اگست 2022 سے باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جن بچیوں کا نہم کلاس میں رزلٹ اچھا نہیں آیا وہ دوبارا سے نہم جماعت میں شمولیت اختیار کرنا چاہتی ہیں یا دہم جماعت میں اچھے نمبروں سے پاس ہونا چاہتی ہیں انکو بھی دعوت دی جاتی ہے کے وہ ایک دفعہ لازمی طور پر دی ریڈرز سائنس اکیڈمی فوجی منشاء کیمپس وزٹ کریں