Gillani Creative School & Academy

Gillani Creative School & Academy

Share

A Journey From Aspiration to Achievement

20/12/2023

Passing English in a BA program in Pakistan is no easy feat. Congratulations to Sir Ali for his students' brilliant results! Two out of two passing English is a testament to his excellent mentorship. Well done!
محترم جناب سر علی، پاکستان میں بی اے پروگرام میں انگریزی پاس کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ آپ کے شاگردوں نے نہ صرف یہ کہ پاس کیا ہے بلکہ شاندار نمبر بھی حاصل کیے ہیں! یہ آپ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے، بجا طور پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ آپ نے نہ صرف اپنی قابلیت ثابت کی ہے بلکہ اپنے طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ آپ ایک عظیم استاد ہیں!

08/11/2022

محترم والدیں.!
گورنمنٹ نے کل 9 نومبر 2022 بروز بدھ یوم اقبالؒ کی چھٹی کر دی ہے۔ لہٰذا گیلانی کریٹیو سکول اینڈ اکیڈمی عباس نگر شمالی شاہدرہ کل بند رہے گا۔ تمام بچوں کو سکول سے چھٹی ہے۔

21/10/2022

Alhamdulillah another achievement.

21/10/2022

Alhamdulillah

05/09/2022

DEFENCE DAY OF PAKISTAN
ایمان اتحاد تنظیم
6th of SEPTEMBER

Long Live Pakistan

Long Live Armed Forces of Pakistan

KNOWLEDGE IS POWER

A HAPPY PLACE FOR EDUCATION

Gillani Creative School & Academy

Near Qari Niaz Mosque Abbas Nagar Shumali Shahdara Lahore

Call or WhatsApp ☎️
https://wa.me/923034103503
















14/08/2022

اگر آپ اپنے بچوں کو اس سے بچانا چاہتے ہیں تو آپ انہیں گیلانی کریٹیو اسکول اور اکیڈمی میں داخل کرائیں۔

30/07/2022
Photos from Gillani Creative School & Academy's post 30/07/2022
Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website