GBPS Hardo Niganda کلی حاجیان

GBPS Hardo Niganda کلی حاجیان GBPS Hardo Niganda (Kili Hajian Niganda).

06/04/2026

The following plants were planted in the school 🏫 🎒
1. Grapes 🍇 🍇 آنگور
2. Pomegranate 🔴🔴 انار
3. Mulberry 🫐 توت اور شہتوت
4. Chilgoza pine🌲 چلغوزہ
5. Juniper 🌴 صنوبر
6. Jasmine ❁✿❀ چمبیلی

06/04/2026

Best wishes to all my students for the 2026 session.
Together we can 💪

06/04/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین

محترم والدین!
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول میں باقاعدہ کلاسز ہفتہ 28/03/2026 سے شروع ہو چکی ہیں۔

لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو باقاعدگی کے ساتھ اسکول بھیجیں۔

⏰ اسکول کا وقت: صبح 9:00 بجے تا دوپہر 12:45 بجے ہے

آپ کے تعاون کا شکریہ۔
بحکمِ ہیڈ ٹیچر

04/03/2026

دوبارہ خوش آمدید! 🌿
ہم آپ کی ناقابل یقین توانائی سے ملنے کے لیے ایک بڑے شجر کاری مہم کے ساتھ اپنے کیمپس میں تازہ کمپین کر رہے ہیں۔ ایک پودا پکڑیں، اسکول لائیں، اور آئیے اس سال ایک ساتھ مل کر معنی خیز بنائیں۔ اسکول سیشن میں واپس آگئے ہیں اور یہ پہلے سے کہیں زیادہ سبز نظر آئیگا! ✨💪

04/03/2026

Welcome back! 🌿 We’re rooting fresh vibes into our campus with a massive plantation drive to match your incredible energy. Grab a sapling, bring the hype, and let’s grow this year into something legendary together. School is back in session and it’s looking greener than ever! ✨💪

02/03/2026

Welcome back to school.
A fresh start and new achievements awaits ❗





آج بروزِ سموار 15 دسمبر 2025 کو گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول حاجیان نگاندہ/ ہردو نگاندہ میں سالانہ امتحانات کے نتائج اور ...
16/12/2025

آج بروزِ سموار 15 دسمبر 2025 کو گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول حاجیان نگاندہ/ ہردو نگاندہ میں سالانہ امتحانات کے نتائج اور تقریبِ تقسیمِ انعامات نہایت وقار، نظم و ضبط اور کامیابی کے ساتھ طے پایا۔
اس پُروقار تقریب میں علاقے سے تعلق رکھنے والے معزز اور و تعلیم دوست افراد، والدین، مختلف تعلیمی اداروں کے اساتذہ کرام نے شرکت فرما کر پروگرام کی رونق اور اہمیت میں اضافہ کیا۔نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
ہم تمام معزز مہمانانِ گرامی، والدین، اساتذہ کرام اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں جن کی شرکت، تعاون اور اعتماد نے اس تقریب کو کامیاب بنایا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور ہمارے
بچوں کو علم و کردار میں کامیابی نصیب کرے۔ آمین۔


#خانوزئی
#پشین









Address

Hardo Niganda, MC Khanozai, Tehsil Kareezat, District Pishin, Balochistan
Pishin

Opening Hours

Monday 08:30 - 12:45
Tuesday 08:30 - 12:45
Wednesday 08:30 - 12:45
Thursday 08:30 - 12:45
Friday 08:30 - 00:15
Saturday 08:30 - 12:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBPS Hardo Niganda کلی حاجیان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share