تحقیق مسائل حاضرہ ۔ فقہی مجلس علماء کرام توبہ کاکڑی واچکزئی

  • Home
  • Pakistan
  • Pishin
  • تحقیق مسائل حاضرہ ۔ فقہی مجلس علماء کرام توبہ کاکڑی واچکزئی

تحقیق مسائل حاضرہ ۔
فقہی مجلس علماء کرام توبہ کاکڑی واچکزئی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تحقیق مسائل حاضرہ ۔
فقہی مجلس علماء کرام توبہ کاکڑی واچکزئی, Educational Research Center, Pishin.

یہ پیج پشین ۔ ژوب ۔ قلعہ سیف اللہ۔ لورالائی ۔ مسلم باغ بالخصوص برشور۔ توبہ کاکڑی و اچگزئی کے روزمرہ فقہی مسائل کے حل کے بارے میں ہے لہذا تمام احباب اس گروپ کو فالو کر کے پوسٹوں کو ضرور آگے شیئر کریں ۔ شکریہ

شمسی توانائی کے ذریعے سیراب ہونے والے زمین میں زکوٰۃ/ عشر کا حکم
13/07/2026

شمسی توانائی کے ذریعے سیراب ہونے والے زمین میں زکوٰۃ/ عشر کا حکم

قسم اٹھانے سے متعلق مسئلہ غیر اللہ کے نام پر قسم منعقد ہوگی یا نہیں ؟؟؟
16/05/2026

قسم اٹھانے سے متعلق مسئلہ
غیر اللہ کے نام پر قسم منعقد ہوگی یا نہیں ؟؟؟

ایک گھر والے دوسرے گھر والے سے اشیائے خورونوش وغیرہ قرض پر لیتے ہیں قرض کی واپسی پر کمی بیشی ہو جاتی ہے کیا یہ سود کے زم...
16/04/2026

ایک گھر والے دوسرے گھر والے سے اشیائے خورونوش وغیرہ قرض پر لیتے ہیں قرض کی واپسی پر کمی بیشی ہو جاتی ہے
کیا یہ سود کے زمرے میں تو نہیں آتا ۔۔۔۔۔؟
فتویٰ ملاحظہ فرمائیں

قرض ، دین اور پینشن  پر زکوٰۃ کا حکم ملاحظہ فرمائیں
15/04/2026

قرض ، دین اور پینشن پر زکوٰۃ کا حکم ملاحظہ فرمائیں

اگر کوئی شخص سفر کا ارادہ رکھتا ہو ، تو اپنے گاؤں کے آس پاس سفر کا آغاز کہا سے ہوگا ؟ ، فناء سے کیا مراد ہے ؟ملاحظہ فرما...
13/04/2026

اگر کوئی شخص سفر کا ارادہ رکھتا ہو ، تو اپنے گاؤں کے آس پاس سفر کا آغاز کہا سے ہوگا ؟ ، فناء سے کیا مراد ہے ؟
ملاحظہ فرمائیں

زمین مزارعت ، اجارہ ، یا ٹھیکہ پر دینے کی مختلف صورتیں اور ان کا شرعی حکم انتہائی اہم مسئلہ
18/01/2026

زمین مزارعت ، اجارہ ، یا ٹھیکہ پر دینے کی مختلف صورتیں اور ان کا شرعی حکم
انتہائی اہم مسئلہ

مسافر کو زکوٰۃ دینا کس صورت میں جائز ہے فتویٰ ملاحظہ فرمائیں
15/01/2026

مسافر کو زکوٰۃ دینا کس صورت میں جائز ہے
فتویٰ ملاحظہ فرمائیں

نماز با جماعت چھوڑنے کا حکم وہ کون سے اعذار ہیں جن میں نماز با جماعت چھوڑنے کی اجازت ہیں
15/01/2026

نماز با جماعت چھوڑنے کا حکم
وہ کون سے اعذار ہیں جن میں نماز با جماعت چھوڑنے کی اجازت ہیں

ٹرک ڈرائیور سے پیشگی رقم لینے کا حکم یعنی  سیب وغیرہ لادنے کیلئے گاڑی کرایہ پر لی اور ڈرائیور سے پیشگی قرض رقم کا مطالبہ...
15/01/2026

ٹرک ڈرائیور سے پیشگی رقم لینے کا حکم
یعنی سیب وغیرہ لادنے کیلئے گاڑی کرایہ پر لی اور ڈرائیور سے پیشگی قرض رقم کا مطالبہ کرنے سے متعلق فتویٰ

Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحقیق مسائل حاضرہ ۔ فقہی مجلس علماء کرام توبہ کاکڑی واچکزئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share