Al Asr Savior school pishin

Al Asr Savior school pishin Al Asr savior middle school pishin
works on education field �

❀ اہم اطلاع برائے تعطیلات ❀🏫 العصر سیوئیر اسکول، پشین📍 پتہ: پشین، بلوچستان🏢 منجانب: انتظامیہ العصر سیوئیر اسکولالسلام عل...
24/05/2026

❀ اہم اطلاع برائے تعطیلات ❀
🏫 العصر سیوئیر اسکول، پشین
📍 پتہ: پشین، بلوچستان
🏢 منجانب: انتظامیہ العصر سیوئیر اسکول
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ!
العصر سیوئیر اسکول پشین کے تمام قابلِ احترام والدین، معزز اساتذۂ کرام اور عزیز طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول میں
24 مئی 2026ء تا 01 جون 2026ء
تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
☎ رابطہ نمبر
0316-8843932
✿ نوٹ ✿
ان شاء اللہ تعالیٰ
02 جون 2026ء سے اسکول معمول کے مطابق دوبارہ کھل جائے گا۔
🌿 شکریہ
انتظامیہ
العصر سیوئیر اسکول، پشین

24/05/2026

آج چھٹیوں کا آغاز ہے، کچھ چہروں پر خوشی تو کچھ پر اداسی ہے۔ ہماری دعائیں تمام بچوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ خوش، کامیاب اور روشن مستقبل عطا فرمائے

22/05/2026

✨ 𝐀𝐋-𝐀𝐒𝐑 𝐄𝐍𝐆𝐋𝐈𝐒𝐇 𝐋𝐀𝐍𝐆𝐔𝐀𝐆𝐄 𝐀𝐂𝐀𝐃𝐄𝐌𝐘 ✨
العصر آنگلش لینگویج اکیڈمی کے طلباء روزانہ مختلف عنوانات پر پریزنٹیشن دیتے ہیں، جس سے اُن میں اعتماد، خود اعتمادی اور بہتر اندازِ گفتگو پیدا ہوتا ہے۔ ہماری اکیڈمی طلباء کی شخصیت سازی اور بہترین انگلش کمیونیکیشن پر خصوصی توجہ دیتی ہے۔

📚 نئے سمیسٹر کے لیے داخلے جاری ہیں۔

📍 ایڈریس: چمن فلور ملز، کلی چرماری، پشین
📞 رابطہ نمبر: 03168843932
📞 03318010968

18/05/2026

Class two mathematics Activity
Al Asr Savior school pishin
Zabeeullah Hamdard

چھوٹے بچوں کو ریڈنگ سکھانے کے لیے آپ کے خیال میں سب سے بہترین طریقہ کیا ہے؟ اپنی قیمتی رائے ضرور دیں
16/05/2026

چھوٹے بچوں کو ریڈنگ سکھانے کے لیے آپ کے خیال میں سب سے بہترین طریقہ کیا ہے؟ اپنی قیمتی رائے ضرور دیں

16/05/2026

✦ ════ ❖ ════ ✦

📚 العصر سیوئیر اسکول پشین 📚

🏫 Inter School Speech Competition 🏫

🎤 انٹر اسکول تقریری مقابلہ 🎤

📍 ایڈریس:
چمن فلور ملز، شیخ فرید بابا کلی چرماری، پشین

✦ ════ ❖ ════ ✦

العصر سیوئیر اسکول پشین میں منعقدہ انٹر اسکول تقریری مقابلے میں طالبِ علم حکمت اللہ نے بہترین اندازِ گفتگو، اعتماد اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر حکمت اللہ منصفین سے اپنا ایوارڈ وصول کر رہے ہیں۔ اُن کی یہ کامیابی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین تربیت کا نتیجہ ہے، جس پر اسکول کے تمام اساتذہ، طلبہ اور والدین کو فخر ہے۔

✦ ════ ❖ ════ ✦
.
Zabeeullah Hamdard

15/05/2026

✦ ════ ❖ ════ ✦

📚 العصر سیوئیر اسکول پشین 📚

🏫 Inter School Speech Competition 🏫

🎤 انٹر اسکول تقریری مقابلہ 🎤

📍 ایڈریس:
چمن فلور ملز، شیخ فرید بابا کلی چرماری، پشین

✦ ════ ❖ ════ ✦

العصر سیوئیر اسکول پشین میں منعقدہ انٹر اسکول تقریری مقابلے میں طالبِ علم روح اللہ نے بہترین اندازِ گفتگو، اعتماد اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر روح اللہ منصفین سے اپنا ایوارڈ وصول کر رہے ہیں۔ اُن کی یہ کامیابی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین تربیت کا نتیجہ ہے، جس پر اسکول کے تمام اساتذہ، طلبہ اور والدین کو فخر ہے۔

✦ ════ ❖ ════ ✦
.
Zabeeullah Hamdard

13/05/2026

العصر سیوئیر اسکول پشین میں ہر سال طلباء کو روڈ سیفٹی کے قوانین کے بارے میں آگاہی اور تربیت دی جاتی ہے تاکہ بچے سڑک عبور کرتے وقت احتیاط کریں اور ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔ والدین سے بھی گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو روڈ کراسنگ، زیبرا کراسنگ کے استعمال اور بلائنڈ اسپاٹ جیسے خطرات کے بارے میں ضرور سمجھائیں تاکہ حادثات سے محفوظ رہا جا سکے۔

العصر سیوئیر اسکول پشین

Address

Kali Charmarii
Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Asr Savior school pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share