Govt High School Alizai - Pishin .

Govt High School Alizai - Pishin . Official page for important information about institution

میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر طلباء اور ان کے والدین و اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
13/05/2026

میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر طلباء اور ان کے والدین و اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

اعلانِ داخلہتمام میٹرک پاس طلباء داخلہ آن لائن پورٹل پر جمع ہونگے۔ جس کی آخری تاریخ 31 مئ 2026 ہے۔ایف۔اے / ایف۔ایس سی / ...
10/05/2026

اعلانِ داخلہ
تمام میٹرک پاس طلباء
داخلہ آن لائن پورٹل پر جمع ہونگے۔ جس کی آخری تاریخ 31 مئ 2026 ہے۔
ایف۔اے / ایف۔ایس سی / آئی۔سی۔ایس (سیشن 2026-28)
بلوچستان کے تمام جنرل کالجز میں ایف۔اے، ایف۔ایس سی اور آئی۔سی۔ایس کے داخلوں کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔ بلوچستان کے مقامی/ڈومیسائل رکھنے والے امیدوار ویب سائٹ
"Portal.chte.gob.pk" (https://portal.chte.gob.pk?utm_source=chatgpt.com)
یا داخلہ پورٹل کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

محمد نعیم صاحب اور محمد قائم صاحب کی جانب سے اپنے سکول کے تمام سٹاف کیلئے دعوت کا اہتمام کیا گیا تھا ۔شکریہ
07/05/2026

محمد نعیم صاحب اور محمد قائم صاحب کی جانب سے اپنے سکول کے تمام سٹاف کیلئے دعوت کا اہتمام کیا گیا تھا ۔
شکریہ

Class 10th result ❤️❤️❤️💯💯💯🎉🎉🎉
07/05/2026

Class 10th result ❤️❤️❤️💯💯💯🎉🎉🎉

Alhamdulillah Class 9th Result. ❤️❤️❤️
07/05/2026

Alhamdulillah
Class 9th Result. ❤️❤️❤️

Class 7th Mathematics TestConduct by Abdul Bari SST Gen
06/05/2026

Class 7th Mathematics Test
Conduct by Abdul Bari SST Gen

05/05/2026

ماشاءاللہ ، الحمدللہ
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول علیزئی میں سیکھنے سکھانے کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے ۔

30/04/2026

کلسٹر ہیڈ و ہیڈماسٹر ارشدعلی ترین صاحب ،گورنمنٹ پرائمری سکول ترینان کاکڑان منزرئ میں منعقدہ مفت یونیفارم تقسیم اور ریٹائر ملازمین کے الوداعی تقریب سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔

آج منزریئ گورنمنٹ پرائمری سکول ترینان کاکڑان کے استاد محترم بسم اللّٰہ صاحب کی میزبانی میں مفت یونیفارم تقسیم اور سابقہ ...
30/04/2026

آج منزریئ گورنمنٹ پرائمری سکول ترینان کاکڑان کے استاد محترم بسم اللّٰہ صاحب کی میزبانی میں مفت یونیفارم تقسیم اور سابقہ DDOE معراج اغا ، دین محمد صاحب ،عبدالمالک صاحب ان تینوں کے ریٹائرمنٹ کے اعزاز میں الوداعی پروگرام منعقد کیا گیا۔
اس پروگرام میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول علیزئی کے ہیڈماسٹر و کلسٹر ہیڈ ارشدعلی ترین ، محترم عبد الباری صاحب ،محترم محمد شفیع صاحب ،محترم نجیب اللّٰہ صاحب اور محترم مولوی شہزاد صاحب نے کلسٹر ہیڈ کے ساتھ اس پروگرام میں شرکت کی۔سب نے ریٹائر ملازمین کو خراج تحسین پیش کی اور بچوں میں مفت یونیفارم تقسیم کیا۔
محترم بسم اللہ صاحب کی میزبانی اور قدردانی کا شکریہ۔

30/04/2026

تمام والدین متوجہ ہو
بروز پیر 4 مئ سے سکول صبح 8:00 بجے کھلے گا۔ اور 01:10 بجے چھٹی ہوگا۔
ہیڈماسٹر ارشدعلی ترین

27/04/2026

Morning Assembly 8:30 AM

Address

Pishin
30.7380640,66.9425670

Telephone

+923043326399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Alizai - Pishin . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt High School Alizai - Pishin .:

Shortcuts

Share

Category