فضل الرحمن رحمانی

فضل الرحمن رحمانی جمعیت علماء اسلام ضلع پشین

26/01/2026
جمعیت طلباء اسلام پاکستان تمام احباب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
29/12/2025

جمعیت طلباء اسلام پاکستان
تمام احباب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں

29/12/2025


جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی صدر ملک اویس اور جنرل سیکرٹری عبدالمنان کاکڑ نے مرکزی سرپرست قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی مشاورت سےجمعیت طلباء اسلام کے مرکزی مجلس عاملہ تشکیل دے دیا
تمام نو منتخب مرکزی مجلس عاملہ کی اراکین کوتہہ دل سے مبارک بادپیش کرتے ہیں
Hidayet Ullah Peerzada
Saif Urehman
Naseer Ahmad
Ahsan Ullah Shaiq
Israr Ahmad
Habeeb Khan
Hafiz Khalil Ullah
Shuaib Ur Rehman Panezai
A Qahir Nor
Muhammad Ahmad Akhondzada
جمعیت طلباء اسلام کوئٹہ
جمعیت طلباء اسلام سنجاوی
احباب من

29/12/2025


امید ہے کہ آپ حضرات اپنی تمام توانائیوں کو تنظیم کی فعالیت کیلئے صرف کریں۔
اللہ تعالٰی ہمارا حامی و ناصر ہوں ۔ آمین ثم آمین

27/12/2025


کامیاب اور حوصلہ افزا پروگرام کے انعقاد پر ضلعی کوآرڈینیٹر محترم خلیل الرحمن شاکر Khalil Shakir
تحصیلوں کے کوآرڈینیٹرز اور تمام یونٹوں کے کوآرڈینیٹرز کو پیش کرتے ہیں
ڈیجیٹل میڈیا کنونشن ہر لحاظ سے ایک کامیاب ، بامقصد اور حوصلہ افزا تقریب ثابت ہوئی۔
اس کنونشن نے نہ صرف ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا بلکہ نوجوانوں کو جدید میڈیا ، مثبت صحافت اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل کردار کے حوالے سے نئی سمت بھی فراہم کی ۔
امید ہے کہ آئندہ بھی اس نوعیت کی تقریبات کا انعقاد ہوتا رہے گا ، جو پشین سمیت پورے خطے میں مثبت ، ذمہ دار اور تعمیری ڈیجیٹل میڈیا کے فروغ کا باعث بنیں گی ۔

جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین

  آپ کے قربانیوں کی بدولت آج ہم سر اٹھا کر چلتے ہیں۔ مختصر تحریر کی صورت میں خراج عقیدت پیش کریں ۔
27/12/2025

آپ کے قربانیوں کی بدولت آج ہم سر اٹھا کر چلتے ہیں۔
مختصر تحریر کی صورت میں خراج عقیدت پیش کریں ۔

24/12/2025


عوام خصوصاً نوجوان اب خبروں، بیانات اور تجزیوں کیلئے سوشل میڈیا پر انحصار کرتے ہیں۔ ڈیجیٹل میڈیا کے بغیر سیاسی پارٹی اپنی آواز مؤثر طور پر نہیں پہنچا سکتی۔
عوام تک براہِ راست رسائی اور قیادت کے پیغامات فلٹر کے بغیر عوام تک پہنچانا
جلسوں، پریس کانفرنسز اور سیاسی سرگرمیوں کی لائیو کوریج کرنا
کارکنان اور ووٹرز سے فوری رابطہ قائم کرنا
بیانیہ سازی اور موقف کی وضاحت کرنا
مخالف پروپیگنڈے کا فوری جواب
قومی و مقامی مسائل پر پارٹی مؤقف کی بروقت وضاحت کرنا

سوال و جواب سیشنز، پولز اور لائیوز شئیر کرنا
مزید یہ کہ ڈیجیٹل مہم سے نئی قیادت اور رضاکار سامنے آتے ہیں
انتخابی مہم میں کلیدی کردار ادا کیا جاسکتا ہے ۔

جلسوں اور کارنر میٹنگز کی تشہیر کرنا
عوامی مسائل پر رپورٹنگ اور فالو اَپ کرنا
نتیجہ یہ ہے کہ
ڈیجیٹل میڈیا سیاسی پارٹی کیلئے محض تشہیر نہیں بلکہ رابطہ، اعتماد اور اثراندازی کا بنیادی ذریعہ ہے۔ جو پارٹی ڈیجیٹل میدان میں مضبوط ہوگی، وہی عوامی حمایت بہتر طور پر حاصل کر سکے گی۔

Address

الجمعیت ہاوس تحصیل پشین
Pishin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فضل الرحمن رحمانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to فضل الرحمن رحمانی:

Shortcuts

Share

Category