GTA Tehsil Pishin

GTA Tehsil Pishin Teachers Association

صدر گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع پشین محمد عارف ترین صاحب کے گھر پر ملاقات اور خیرت دریافت کی۔ کامیاب تادم مرگ بھوک ہڑتا...
20/06/2023

صدر گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع پشین محمد عارف ترین صاحب کے گھر پر ملاقات اور خیرت دریافت کی۔ کامیاب تادم مرگ بھوک ہڑتال پر مبارکباد دی۔
تحصیل پشین صدر فریداللہ, ضلعی آفس سیکرٹری سعید الدین, ڈپٹی آرگنائزر تحصیل پشین بشیر احمد کاکڑ

Zindabad GTAB اپگریڈیشن نوٹیفکیشنگونمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام تادم مرگ بھوک ہڑتال ساتھیوں کے عظیم قرب...
18/06/2023

Zindabad GTAB
اپگریڈیشن نوٹیفکیشن
گونمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام تادم مرگ بھوک ہڑتال ساتھیوں کے عظیم قربانیوں اور میدان عمل میں آخری دم تک ثابت قدمی کے بعد بالآخر *جونیئر کیڈرز اساتذہ کے اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن* مرکزی صدر حاجی حبیب الرحمن مردانزئی اور صوبائی کابینہ کے حوالے کیا۔
تمام اساتذہ بالخصوص *جوینئر کیڈرز کے اساتذہ کو بہت بہت مبارکباد ۔۔۔۔۔۔*

*عظمت کی نشان۔۔ جی ٹی اے بلوچستان*

15/06/2023
ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان جناب ثناء بلوچ کا گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوٸٹہ تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ آمد۔ تمام اساتذہ...
15/06/2023

ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان جناب ثناء بلوچ کا گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوٸٹہ تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ آمد۔ تمام اساتذہ ان کے مشکور و ممنوں ہیں ۔

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول محمد دین کالونی میں اساتذہ کرام کے ساتھ 16 جون کے احتجاجی دھرنے کے سلسلے میں ضلعی سیکرٹری اطلاعا...
15/06/2023

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول محمد دین کالونی میں اساتذہ کرام کے ساتھ 16 جون کے احتجاجی دھرنے کے سلسلے میں ضلعی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عبدالغفار, تحصیل پشین نائب صدر محمود خان اور سنئیر رہنما عین الدین صاحب نے اساتذہ کرام سے ملاقات کی۔ اساتذہ کرام کا بھرپور شرکت اور مکمل تالا بندی کا اعلان

گورنمینٹ مڈل سکول فیض اباد پشین کا ایک ھنگامی اجلاس ھوا جی ٹی اے پشین کی جانب سے عبدالغفار ضلعی سیکرٹری اطلاعات و نشریات...
15/06/2023

گورنمینٹ مڈل سکول فیض اباد پشین کا ایک ھنگامی اجلاس ھوا جی ٹی اے پشین کی جانب سے عبدالغفار ضلعی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اور سنئیر رہنما عین الدین صاحب نے شرکت کی اجلاس میی کل 16 تاریخ سے سکول میں مکمل تالہ بندی ہو گی اور احتجاج میں بھرپورشرکت کا اعلان

جی ٹی اے بی پشین کے ضلعی صدر محمد عارف ترین کی حالت تشویشناک حد تک جا پہنچی۔اور اس وقت سول اسپتال میں داخل کردیا گیا۔
15/06/2023

جی ٹی اے بی پشین کے ضلعی صدر محمد عارف ترین کی حالت تشویشناک حد تک جا پہنچی۔اور اس وقت سول اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

تحصیل پشین صدر فریداللہ کاکڑ کاگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع پشین کے ضلعی صدر, ہمدرد اساتذہ, نوجوان قیادت اور فخر اساتذہ...
15/06/2023

تحصیل پشین صدر فریداللہ کاکڑ کاگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع پشین کے ضلعی صدر, ہمدرد اساتذہ, نوجوان قیادت اور فخر اساتذہ عارف ترین کے ساتھ محبت بھری انداز

گورنمنٹ مڈل سکول ڈب خانزئی میں ضلعی نائب صدر قاری محمد عمر صاحب, تحصیل پشین کے جونئیر نائب صدرجمال باچا اور عبدالقیوم اخ...
15/06/2023

گورنمنٹ مڈل سکول ڈب خانزئی میں ضلعی نائب صدر قاری محمد عمر صاحب, تحصیل پشین کے جونئیر نائب صدرجمال باچا اور عبدالقیوم اخونذادہ اساتذہ کرام سے 16جون کے احتجاج کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔

گورنمنٹ ہائی سکول منزکی میں ضلعی نائب صدر قاری محمد عمر صاحب, تحصیل پشین کے جونئیر نائب صدرجمال باچا اور عبدالقیوم اخونذ...
15/06/2023

گورنمنٹ ہائی سکول منزکی میں ضلعی نائب صدر قاری محمد عمر صاحب, تحصیل پشین کے جونئیر نائب صدرجمال باچا اور عبدالقیوم اخونذادہ اساتذہ کرام سے 16جون کے احتجاج کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اساتذہ کرام کا پورے جذبے اور قوت کے ساتھ شرکت کرنے کا عزم۔

16جون کو صوبائی اسمبلی کا گھیراو اور  احتجاج کے حوالے سےجی ٹی اے پشین کے سنئیر رہنما نعمت آغا, عزت اللہ اور تحصیل پشین ک...
15/06/2023

16جون کو صوبائی اسمبلی کا گھیراو اور احتجاج کے حوالے سےجی ٹی اے پشین کے سنئیر رہنما نعمت آغا, عزت اللہ اور تحصیل پشین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری رحیم الدین نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کلی عبداللہ جان کے اساتذہ کرام سے تفصیلی گفتگو کی۔ تمام اساتذہ نے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔
منجانب: جی ٹی اے تحصیل پشین

16جون بروز جمعہ صوبائی اسمبلی گھیراو اور  احتجاج کے حوالے سےتحصیل پشین  کے صدر فرید اللہ کاکڑ نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول...
15/06/2023

16جون بروز جمعہ صوبائی اسمبلی گھیراو اور احتجاج کے حوالے سےتحصیل پشین کے صدر فرید اللہ کاکڑ نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حیدرزئی کے سٹاف کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔ اساتذہ کرام نے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔
منجانب: جی ٹی اے تحصیل پشین

Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTA Tehsil Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share