Lets be Conscious human

Lets be Conscious human it's personal blog may contain information regarding teaching , social , ethical , educational ,science ( general .medical sciences ) and etc ...

17/11/2023

*ضروری اعلان۔۔۔۔،،،،،،،،،، تبلیغی جوڑفاروقیہ مرکز کوہٹہ*

*کوئٹہ کے تمام عصری اساتذہ کرام اور عصری طلبہ کا جوڑ*

*19 نومبر بروز اتوار فاروقیہ مرکز میں کوئٹہ کے تمام* *پروفیسرز,لیکچررز,اساتذہ کرام اور یونیورسٹیز,کالجز,سکولز کے طلباء اسٹوڈنٹس کا جوڑ ظہر تا عشاء رکھا گیا ھے خود اور اپنے دوست و احباب کو ساتھ لے کر شریک ھوں انشاءاللہ وقت قیمتی بنے گا*۔ *جزاکم اللہ خیرا*

19/05/2023

صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّمَ

11/12/2022

تیرا ہوں فقط تیرا❤️💖

01/12/2022

ALLAH .
صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کر دیں۔ جزاک اللہ خیر۔ ♥️

27/11/2022

حضرت عمر فاروق (ر ض ع )
اگر آسمان سے آواز آئی کے سب لوگ جنّتی ہے سوائے ایک کے تو حضرت نے کہا میں خود کو سمجھو گیا کہ وہ میں ہو ۔

23/11/2022

worth listening.

23/11/2022


19/11/2022

آپ خود کیوں نہیں پڑھتے دین کو؟
آپ نے ڈاکٹر پڑی! اپنے انجینئرنگ پڑھی!
آپ نے ایم بی اے کیا!
آپ نے کمپیوٹر سائنس کے اندر ایم ایس سی کیا !
آپ کیوں نہیں پڑھتے ؟
آپ نے یہ مولوی پروفیشن کریٹ کیوں کیا؟
اسلامی کوئی مولوی پروفیشن نہیں ہے ہے!
ہر مسلمان کو اس قابل ہونا چاہئے کہ نماز پڑھائے !
ہر مسلمان کو اس قابل ہونا چاہئے کہ اپنی بیٹی کا نکاح خود پڑھائے!
ہر مسلمان کو اس قابل ہونا چاہئے کہ اپنے باپ کا جنازہ خود پڑھائے!
جودعا اس کے دل کی گہرائی سے نکلے گی وہ کسی عالم دین کے دل سے نکل سکتی ہے ؟
تو اصل میں ہم نے اختیار کیا دنیاوی تعلیم
اس میں پیسہ ہے جس میں عزت ہے!
جس میں گلیمر ہے جس میں اونچے کیریئر ہیں!
اور ہم نے باقی کام چھوڑ دیا ہے علماء پر ۔
تو پھر ان پر تنقید کرتے ہیں!
لہٰــــــزا!
اپنے گریبان میں جھانکیے۔
اور خود کو اس قابل بنائیں اپنی اولاد کو اس قابل بنائیں کہ ہمیں ایک چھوٹے سے مسئلے کے لئے بھی علماء کے پاس دوڈنا نا پڑے

#اسلام

19/11/2022

میرے اور آپ کے دلوں میں ایمان نہیں ہے ۔
#اسلام #حدیث

29/10/2022

حلال رزق کمانے والا اللہ کا دوست ہوتا ہے ۔
اور حلا ل رزق کی طلب فرض ہے ۔

28/10/2022

Christian , Hindu , Muslim : Christianity, hiduism and Islam. Let's spread awareness 😍

Address

Pishin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lets be Conscious human posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category