جامعہ عربیہ فیض العلوم،پشین ،بلوچستان

  • Home
  • Pakistan
  • Pishin
  • جامعہ عربیہ فیض العلوم،پشین ،بلوچستان

جامعہ عربیہ فیض العلوم،پشین ،بلوچستان providing religious education

01/01/2026
26/12/2025

جامعہ عربیہ فیض العلوم،پشین ،بلوچستان

14/11/2025

عربیہ فیض العلوم،پشین ،بلوچستان ناظرہ کلاس کے جائزے پر مشتمل رپورٹ ۔جائزے میں جماعت اول اعلی اور جماعت اول ادنی میں پڑھائی جانے والی اردو،ریاضی اور انگریزی کی کتابوں سے سوالات کیے گئے ۔اس کے علاؤہ قاعدہ اور ناظرہ قرآن مجید میں بھی بچوں سے جائزہ لیا گیا ۔

04/11/2025
26/10/2025

خوشخطی ذوق و شوق اور محنت سے سیکھی جاسکتی ہے ۔خوبصورت لکھائی اچھے خیالات ،بہترین سوچ اور نیک جذبات کا آئینہ دار ہوتی ہے ۔
جامعہ عربیہ فیض العلوم،پشین ،بلوچستان
میں خوشخطی کے گھنٹے کے مختلف مناظر ۔

29/08/2025

*روح پرور خوشخبری!*

الحمدللہ! شہر پشین کو ایک عظیم دینی، روحانی اور علمی محفل کی میزبانی کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔

*حضرت مولانا مفتی فیروز میمن صاحب*
(دامت برکاتہم العالیہ)
اپنے اصلاحی و روحانی بیانات کے ساتھ
*پشین* تشریف لا رہے ہیں۔

🗓 *تاریخ:*
بروز پیر، *1 ستمبر 2025* (دوپہر سے)
تا بروز بدھ، *نماز عصر*

📍 *مقام:*
*خانقاہ جامعہ عربیہ فیض العلوم، غرشینان روڈ، پشین*

یہ *تین روزہ دینی اجتماع* قرآن و سنت کی روشنی، اصلاحِ نفس، سلوک و طریقت، اور علمی رشحات سے بھرپور ہوگا۔

تمام اہلِ دل، اہلِ علم، طلباء، نوجوان، اور عوام الناس سے بھرپور شرکت کی پُر خلوص دعوت ہے۔

*آئیے!*
علم و عرفان، ذکر و فکر، اور ایمان افروز صحبت سے اپنے دلوں کو روشن کریں۔

*داخلہ عام، شرکت باعثِ سعادت!*

Address

وارڈ نمبر 31،پشین،بلوچستان
Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ عربیہ فیض العلوم،پشین ،بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share