ᴛʜᴇ ᴇᴅᴜᴄᴀᴛᴇᴅ ᴘᴇᴏᴘʟᴇ ᴏꜰ ᴘɪꜱʜɪɴ

  • Home
  • Pakistan
  • Pishin
  • ᴛʜᴇ ᴇᴅᴜᴄᴀᴛᴇᴅ ᴘᴇᴏᴘʟᴇ ᴏꜰ ᴘɪꜱʜɪɴ

ᴛʜᴇ ᴇᴅᴜᴄᴀᴛᴇᴅ ᴘᴇᴏᴘʟᴇ ᴏꜰ ᴘɪꜱʜɪɴ ALL ABOUT PISHIN EDUCATION
ہم سب کی آواز

25/12/2023

پشین میں اس بار ماحول گرم الیکشن میں کافی سخت مقابلے دیکھنے کو ملیں گے

23/02/2023
23/02/2023

J U M A M U B A R A K 💚❤️

پشین میں احساس پروگرام کے رقوم تقسیم کرنے والے کیش ڈسٹری بیوشن سینٹرز کی چوری اور غبن کا نوٹس لیا جائے۔پشین میں احساس پر...
06/07/2022

پشین میں احساس پروگرام کے رقوم تقسیم کرنے والے کیش ڈسٹری بیوشن سینٹرز کی چوری اور غبن کا نوٹس لیا جائے۔

پشین میں احساس پروگرام کے تحت غریبوں کو دیے جانے والے 14000 رقم میں گپلے کیے جا رہے ہیں
حال ہی میں جاوید پی سی او کا تیسرا چوری کا کیس پکڑا گیا ہے جس میں وہ غریب ناخواندہ عورتوں سے انگھوٹے لگا کر پیسے خود نکال لیتے ہیں اور انکو کہتا ہے کہ آپکے انگھوٹے کا نشان صحیح نہیں ہے کچھ دن بعد آجائیں
6 جون کو ایک خاتون سے انگھوٹے کا نشان لگوا کر پیسے نکال لیتے تھے لیکن اس بیچاری خاتون کو کہا گیا کہ عید کے بعد آجائیں، آج جب بی آئی ایس پی دفتر میں چیک کیا تو رقم 6 جون کو ہی نکالا گیا تھا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی کے کال کرنے پر جاوید کیش ڈسٹری بیوٹر نے وہ رقم واپس اس خاتون کو دے دیا۔ اس طرح کے کیسز دن میں درجنوں آتے ہونگے، ہمارا ڈپٹی کمشنر پشین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی اور اعلی حکام سے گزارش ہیں کہ اس طرح گھپلے کرنے والے بدعنوان لوگوں کو یہ اہم ذمہ داری مت سونپی جائے۔ صرف ایسے لوگوں کے زریعے یہ رقوم تقسیم کیے جائے جو اللہ پاک سے ڈرتے ہو اور غریبوں کا حق ہڑپ نہیں کرتے

19/05/2022
18/05/2022

A Mere Rab Tera Lakh Lakh Shukr a
ہمارے پاس کیا جواز ہے
اللہ کی ہزار نعمتوں کے باوجود رب کی نافرمانی کرتے ہیں💔😢
🙃

17/05/2022

Your Islamic Posts will serve a Sadaqa Jariya. Make it a lot more.❤️🌸

16/05/2022

ISLAM 丨My Beautiful Religion 💚

FACEBOOK 🧢丨Follow For More

18/04/2022
17/03/2022

Flowers ❤️

Address

Pishin The City Of Lights
Pishin

Telephone

+923178791135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴛʜᴇ ᴇᴅᴜᴄᴀᴛᴇᴅ ᴘᴇᴏᴘʟᴇ ᴏꜰ ᴘɪꜱʜɪɴ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share