Govt Boys Middle School Chur Badizai

Govt Boys Middle School Chur Badizai Govt Boys Middle School Chur Badizai

اپنے سارے ہونہار طلباء کو شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔گورنمنٹ مڈل سکول کلی چربادیزئی۔۔  Results ...
07/05/2026

اپنے سارے ہونہار طلباء کو شاندار کامیابی حاصل
کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔گورنمنٹ مڈل سکول کلی چربادیزئی۔۔
Results 2026

امہ سلما والد عبدالہادی  نے میٹرک کے حالیہ امتحان میں جماعت نہم میں 426 نمبرز لے کر گورنمنٹ مڈل سکول کلی چربادیزئی میں ت...
07/05/2026

امہ سلما والد عبدالہادی نے میٹرک کے حالیہ امتحان میں جماعت نہم میں 426 نمبرز لے کر گورنمنٹ مڈل سکول کلی چربادیزئی میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔۔۔

بی بی فاروقہ والد حاجی حکیم داد نے میٹرک کے حالیہ امتحان میں  جماعت نہم میں 436 نمبرز لے کر گورنمنٹ مڈل سکول کلی چربادیز...
07/05/2026

بی بی فاروقہ والد حاجی حکیم داد نے میٹرک کے حالیہ امتحان میں جماعت نہم میں 436 نمبرز لے کر گورنمنٹ مڈل سکول کلی چربادیزئی میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔۔

مزمل خان والد عمران خان (عمران ماموں) نے ہ میٹرک کے  حالیہ امتحان میں  جماعت نہم  میں 439 نمبرز لے کر گورنمنٹ مڈل سکول ک...
07/05/2026

مزمل خان والد عمران خان (عمران ماموں) نے ہ میٹرک کے حالیہ امتحان میں جماعت نہم میں 439 نمبرز لے کر گورنمنٹ مڈل سکول کلی چربادیزئی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔۔

Address

Killi Chur Badizai, Badizai
Pishin
8700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys Middle School Chur Badizai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category