11/09/2026
🇵🇰 11 September — Remembering Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah (RA)
قائداعظم محمد علی جناحؒ صرف پاکستان کے بانی نہیں، بلکہ اصول، عزم، دیانت اور قیادت کی ایک روشن مثال ہیں۔ ان کی جدوجہد نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک آزاد وطن عطا کیا۔
آج ان کے یومِ وفات پر ہم انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے یہ عہد کریں کہ اپنے فرائض ایمانداری، ذمہ داری اور خلوص کے ساتھ ادا کریں گے اور پاکستان کے مستقبل، خصوصاً اپنے بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
قائداعظمؒ کو سلامِ عقیدت۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰