District Education Officer Pishin

District Education Officer Pishin DEO Pishin All activities will be shared here.

ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن پشین محترم قاری عبدالولی صاحب نے اپنا چارج سنبھال کر اپنے فرائض شروع کردیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پ...
04/05/2026

ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن پشین محترم قاری عبدالولی صاحب نے اپنا چارج سنبھال کر اپنے فرائض شروع کردیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشین محترم نصیرالدین توخئی اور سابقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشین محترم فیض اللہ خان کاکڑ نے مبارک باد دی

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشین محترم نصیرالدین توخئی نے ڈی ای او پشین کا چارج سنبھال لیا سابقہ ڈی ای او پشین محترم فیض اللہ ...
04/05/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشین محترم نصیرالدین توخئی نے ڈی ای او پشین کا چارج سنبھال لیا سابقہ ڈی ای او پشین محترم فیض اللہ خان کاکڑ نے چارج سنبھالنے پر مبارک باد دی اس موقع پر ڈی او ای میل محترم قاری عبدالولی صاحب بھی موجود تھے ۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشین محترم نصیرالدین توخئی نے ڈی ای او پشین کا چارج سنبھال لیا سابقہ ڈی ای او پشین محترم فیض اللہ ...
04/05/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشین محترم نصیرالدین توخئی نے ڈی ای او پشین کا چارج سنبھال لیا سابقہ ڈی ای او پشین محترم فیض اللہ خان کاکڑ نے چارج سنبھالنے پر مبارک باد دی اس موقع پر ڈی او ای میل محترم قاری عبدالولی صاحب بھی موجود تھے ۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرپشین محترم فیض اللہ خان کاکڑ کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کلی عبداللہ جان اور گورنمنٹ گرلزہائی سکول ک...
25/04/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرپشین محترم فیض اللہ خان کاکڑ کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کلی عبداللہ جان اور گورنمنٹ گرلزہائی سکول کلی عبداللہ جان کا دورہ سکول ہیڈز سے ملاقات کی کلاسز کا دورہ کیا اور ساتھ ساتھ اساتذہ سے ملاقات کی ان کے مسائل سنے ۔آخر میں ہیڈز کو تاکید کی کہ عادی غیرحاضراساتذہ کو کسی صورت معاف نہ کریں اور ان کے خلاف ضرور قانونی کاروائی عمل میں لائی جاۓ۔
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پشین۔

پشین: طلبہ کے لیے مفت دوپہر کے کھانے کا پروگرام شروعحکومتِ بلوچستان اور ﷲ والا فاؤنڈیشن کے باہمی تعاون سے ضلع پشین کے پر...
21/04/2026

پشین: طلبہ کے لیے مفت دوپہر کے کھانے کا پروگرام شروع
حکومتِ بلوچستان اور ﷲ والا فاؤنڈیشن کے باہمی تعاون سے ضلع پشین کے پرائمری، مڈل اور ہائی اسکولوں میں طلبہ و طالبات کو مفت دوپہر کا کھانا فراہم کرنے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔اس فلاحی منصوبے کی افتتاحی تقریب گورنمنٹ مڈل اسکول پشین میں منعقد ہوئی، جہاں ﷲ والا فاؤنڈیشن کے چیف شاہد اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیض اللہ کاکڑ نے پروگرام کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اسکول کے پرنسپل کلیم اللہ کاکڑ، رانا حسن سمیت دیگر اساتذہ اور عملہ بھی موجود تھا۔
Quetta Pashin Balochistan Herald CM Sarfraz Bugti Sindh Education Foundation, Government of Sindh Deputy Commissioner Pishin

17/04/2026
"تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے ، نجم خان کبزئیپشین (نامہ نگار) تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق اور روش...
16/04/2026

"تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے ،
نجم خان کبزئی

پشین (نامہ نگار) تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے، داخلہ مہم کا مقصد معاشرے کے ہر طبقے تک علم کی روشنی پہنچانا اور اسکول سے باہر موجود بچوں کا تعلیمی سفر شروع کروانا ہے۔ ان خیلات کا اظہار انہوں داخلہ مہم کے اختتام پر کارکردگی رپورٹ کی پیشگی سے متعلق منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیض اللہ کاکڑ ، ڈی پی ایم محمد اسماعیل جلالزئی ، خزانہ آفیسر اور دیگر شریک تھے ، ڈی ای او فیض اللہ کاکڑ نے بتایا رواں سال ڈسٹرکٹ پشین کو داخلہ مہم کے دوران 24000 بچے اور بچیوں کو داخل کرنیکا ہدف دیا گیا تھا جس سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پشین نے عبور کرتے تقریبا 18 فیصد تک پہنچادیا مجموعی طور پر محکمہ ایجوکیشن پشین نے 27432 بچوں کو سکول میں داخل کروایا جن میں 9179 بچیاں اور 18253 بچے شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ کے تمام بند سکولوں کو کھول دیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نجم الدین کبزئی نے کہا کہ والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کروا کر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں،کیونکہ آج کا پڑھا لکھا بچہ ہی کل کے خوشحال پاکستان کی بنیاد ہے۔ "آؤ مل کر علم پھیلائیں، ہر بچے کو اسکول لائیں۔" انہوں نے والدین سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں، آج ہی قریبی اسکول میں داخلہ کروائیں۔حکومت کی جانب سے مفت کتب اور معیاری تعلیم کی فراہمی جاری ہے۔

Address

Pishin

Telephone

+923337795281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Officer Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to District Education Officer Pishin:

Shortcuts

Share

Category