17/07/2022
پیارے والدین ( اسلام العلیکم) امید ہے کہ خیر خیریت سے ہونگے ۔جیسا کہ اپکو پتہ ہے ۔کہ 20 تاریخ بروز بدھ سے باقائدہ کلاسز شروع ہونگے
اور اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں
منجانب ۔۔۔ ڈسپلن انچارج اور سکول انتظامیہ
اقراء روضۃ العلم انگلش پبلک سکول یارو ( رجسٹرڈ )