Abid bhai

Abid bhai *القــــــــــــرآن ۔۔۔*
*اَلَا بِذِكٗرِ اللّٰهِ تَطٗمَٸِنُّ الٗقُلُوٗب*

14/10/2024

افغانستان میں ایک بچے کی پمپر سے چرس برآمد
نوی نوی نظامونه دي🙃

یہ تصویر اس ملک کے نظام تعلیم و تربیت ، مشرقی روایات ، تہذیب و تمدن سے لے کر تعلیم گاہوں  اور سکول سے لے کر سی ایس ایس ت...
01/06/2024

یہ تصویر اس ملک کے نظام تعلیم و تربیت ، مشرقی روایات ، تہذیب و تمدن سے لے کر تعلیم گاہوں اور سکول سے لے کر سی ایس ایس تک کے پورے نظام کے منہ پر کالک مل رہی ہے۔ زرا سوچئیے ! غزہ اور رفح میں محصور روۓ زمین کے مظلوم ترین مسلمانوں کی طرف قوم کے ضمیر کو متوجہ کرنے کے ” جرم “ میں ایک معزز دینی رہنما ، سیاسی قائد اور پارلیمان کے ایوان بالا کا سابقہ معزز رکن عوام کے ٹیکس سے تنخواہ اور بے شمار سہولیات لینے والے ایک ” سول سرونٹ “ کے ہاتھوں کس طرح ذلیل کیا جا رہا ہے۔

میرا ایجاد میری مرضی 😂😂
30/08/2023

میرا ایجاد میری مرضی 😂😂

26/08/2023

*سب سے بڑی نعمتــــــــ سکون ہے۔ اللّٰہ سے ذہنی اور جسمانی سڪون مانگا ڪریں...!!* 💐💞🌹

23/08/2023

*خیالات کی حفاظت کرو...*
*یہ الفاظ بن جاتے ہیں !♥️*
*الفاظ کی حفاظت کرو ...*
*یہ اعمال بن جاتے ہیں !✨*
*اعمال کی حفاظت کرو...*
*یہ کردار بن جاتے ہیں!🥀*
*کردار کی حفاظت کرو...*
*یہ پہچان بن جاتے ہیں !✨*

23/08/2023

*ایک نیند ہے جو لوگوں کو رات بھر نہیں آتی،*

*اور ایک ضمیر ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے۔* 💔

23/08/2023

"جو بارگاہِ الہٰی میں اپنا مرتبہ جاننا چاہے وہ اپنے اعمال میں غور کرے کیونکہ جیسے اُس کے اعمال ہیں ویسا ہی اُس کا مرتبہ ہوگا" 🌼💛

*حضرت میمون بن مہران رحمة اللّٰه علیه !!*
*📚 |[حلية الاولياء، ٨٧/٤، رقم: ٤٨٢٩]|*

28/07/2023

جانم منظور مینگل 💥👑💞
استاذ محترم حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب پر ایک خوبصورت کلام

جتنا ہو سکے شیر کریں اور پیج کو لائیک کریں شکریہ 👆

Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share