Govt Girls degree college pishin

Govt Girls degree college pishin administration notifications F.A FS.c IC.s B.S zoology urdu pashto

20/04/2026

ہاشم کاکی ۔اسلم کی بہن صدیق کی پو پی کا انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ ماشوم بابا قبرستان 4بجے ادا کیا جائے گا

وسیع پیمانے پر شجرکاری مہم برائے سرسبز و شاداب مستقبلگرین انیشیٹو کو فروغ دینے کی جانب ایک مثبت قدم، کالج کے اندر اور فر...
22/02/2026

وسیع پیمانے پر شجرکاری مہم برائے سرسبز و شاداب مستقبل
گرین انیشیٹو کو فروغ دینے کی جانب ایک مثبت قدم، کالج کے اندر اور فرنٹ ایریا کو خوبصورت اور سرسبز بنانے کے لیے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
تقریباً 189 پودے لگائے جا چکے ہیں، جن 15 انجیر کے پودے ہیں۔ اور بھی لگائے جائیں گے۔

پودوں کے ذریعے کیمپس کے منظر کو دلکش بنانا اور طلبہ کے لیے ایک صحت مند، آلودگی سے پاک تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے۔

پرنسپل
پروفیسر روبینہ شاہین
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پشین 🌿💚🌱🌻🎉🌸💚

پینے کے صاف پانی کے منصوبے کی تکمیلی رپورٹ:برسوں سے درپیش پینے کے پانی کے مسائل، گیلے اور آلودہ ٹینکوں، اور بوسیدہ پائپن...
22/02/2026

پینے کے صاف پانی کے منصوبے کی تکمیلی رپورٹ:
برسوں سے درپیش پینے کے پانی کے مسائل، گیلے اور آلودہ ٹینکوں، اور بوسیدہ پائپنگ سسٹم کے باعث ہونے والے لیکیج کے مستقل حل کے لیے ادارے میں ایک جامع منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت پرانے پائپنگ سسٹم کو مکمل طور پر نئی اور معیاری لائنوں سے تبدیل کر دیا گیا ہے، جبکہ تمام پانی کے ٹینکوں کی مکمل صفائی (واش آؤٹ) کو یقینی بنایا گیا ہے تاکہ اسٹاف اور طلبہ کو صحت مند اور صاف پانی فراہم کیا جا سکے۔ مزید برآں، پودوں کی آبیاری کے نظام کو بھی جدید بناتے ہوئے نئے واٹر سسٹم کے ذریعے مکمل طور پر خودکار (Automated) کر دیا گیا ہے۔ یہ تمام اقدامات ادارے میں حفظانِ صحت کے اصولوں کو برقرار رکھنے اور پانی کے ضیاع کو روکنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔

پرنسپل
پروفیسر روبینہ شاہین
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پشین

30/01/2026

پشین میں باران رحمت شروع اللہ پاک رحمت کی بارش
برسا آمین
🌧

30/01/2026

snowfall in city Pishin 🤓👍⭐🌧

درجہ زیل طالبات ابھی بھی امتحانی فارم جمع کروانے سے قاصر ہیں، جس کی وجہ سے وہ آنے والے سالانہ امتحان 2026 میں شرکت نہیں ...
30/01/2026

درجہ زیل طالبات ابھی بھی امتحانی فارم جمع کروانے سے قاصر ہیں، جس کی وجہ سے وہ آنے والے سالانہ امتحان 2026 میں شرکت نہیں کر سکیں گی لہذا اپ سب طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ جلد از جلد اپنے امتحانی فیس جمع کریں ۔

پرنسپل
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پشین

بشک میرا رب دعاوں کا سننے  والا ہے
21/12/2025

بشک میرا رب دعاوں کا سننے والا ہے

20/12/2025

وہ تمام طالباتF.A /FS.c کی داخلہ فیس جمع نہیں کی وہ جلد از جلد جمع کردیں
آخری تاریخ چل رہی ہے

20/12/2025

طویل خشک سالی کے بعد موسم سرماہ کی پہلی بارش

13/12/2025

پشین سے تعلق رکھنے والا پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ بنادیا۔

رپورٹ کے مطابق سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، انہوں نے ریورس ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 57 سیکنڈز میں طے کیا۔

اس سے قبل تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے 2022 میں قائم کیا تھا، امریکی اسٹنٹ مین نے ایک میل کا فاصلہ 1 منٹ 15 سیکنڈز میں طے کیا تھا۔

کام کام اور بس کام کام جو خود بولے Good work new madam 👍
06/12/2025

کام کام اور بس کام
کام جو خود بولے
Good work new madam 👍

Address

Pishin
86700

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Girls degree college pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category